حمیرا عدنان جولائی 24، 2018 ووٹ قومی امانت ہے کل اس میں خیانت مت کیجئے گا نکلیں اپنے بچوں کے مستقبل کی بہتری کے لئے اور ووٹ دیجئے
ووٹ قومی امانت ہے کل اس میں خیانت مت کیجئے گا نکلیں اپنے بچوں کے مستقبل کی بہتری کے لئے اور ووٹ دیجئے
حمیرا عدنان جولائی 23، 2018 کھانا وہ کھانا چاہئے جو دل کو اچھا لگے اور کپڑا وہ پہننا چاہئے جو لوگوں کو اچھا لگے
حمیرا عدنان مئی 10، 2018 یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے/// کہیں اک حسین سا خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے
حمیرا عدنان مارچ 28، 2018 حد ہوتی ہے لاپرواہی کی بھی ہمسایوں نے آج بھی انٹرنیٹ وائی فائی کا بل ادا نہیں کیا
حمیرا عدنان جولائی 20، 2017 کتے کو اگر سات سمندروں میں بھی نہلاؤ وہ نجس کا نجس ہی رہے گا بلکہ بھیگ کر زیادہ نجس ہو جائے گا
حمیرا عدنان جولائی 6، 2017 ایسے خوش نصیب شوہر بہت کم ہیں، جو دن میں کم از کم ایک بار اپنی بیوی کی جان کو نہ روئیں اور کنواروں پر رشک نہ کریں
ایسے خوش نصیب شوہر بہت کم ہیں، جو دن میں کم از کم ایک بار اپنی بیوی کی جان کو نہ روئیں اور کنواروں پر رشک نہ کریں
حمیرا عدنان جون 25، 2017 عيدكم مبارك وعساكم من العايدين والفايزين وتقبل الله طاعتكم وكل عام وانتم بخير