حمیرا عدنان مئی 21، 2017 الحمدللہ آج چھوٹے بیٹے کا عقیقہ کیا اور بڑے بیٹے کی آمین کروائی..اللہ میرے دونوں بیٹوں کو نیک اور صالح بنائے اور عمروں میں برکت عطا فرمائے
الحمدللہ آج چھوٹے بیٹے کا عقیقہ کیا اور بڑے بیٹے کی آمین کروائی..اللہ میرے دونوں بیٹوں کو نیک اور صالح بنائے اور عمروں میں برکت عطا فرمائے
حمیرا عدنان مئی 18، 2017 جسم اے سی کی ٹھنڈی ہوا میں رہنے کا اس قدر عادی ہو گیا ہے کہ اب پاکستان کی گرمی بھی برداشت نہیں ہوتی
حمیرا عدنان مئی 9، 2017 فیملی کے ساتھ تین دن کے لیے دبئی اور دس دن کے لیے پاکستان کے وزٹ کی تیاری تقریباً تقریباً مکمل ہو چکی ہے انشاءاللہ کل سے آغازِ سفر ہو گا
فیملی کے ساتھ تین دن کے لیے دبئی اور دس دن کے لیے پاکستان کے وزٹ کی تیاری تقریباً تقریباً مکمل ہو چکی ہے انشاءاللہ کل سے آغازِ سفر ہو گا
حمیرا عدنان مئی 4، 2017 اکثر زچہ خانوں میں یہ تحریر لکھی کتنی عجیب لگتی ہے کہ "چھوٹے بچوں کا داخلہ منع ہے"
حمیرا عدنان مئی 2، 2017 میری گل سن ہانی آں /تیرے واسطے میں پانی آں/ایویں نہ وڈیا جائیں وے /پینڈ پیرا لگدا /راتی ملن نا آئیں وے /پینڈ پہرا لگدا
میری گل سن ہانی آں /تیرے واسطے میں پانی آں/ایویں نہ وڈیا جائیں وے /پینڈ پیرا لگدا /راتی ملن نا آئیں وے /پینڈ پہرا لگدا
حمیرا عدنان مئی 1، 2017 میں نے عدنان سے پوچھا میں آپ کو کب سب سے حسین نظر آتی ہوں، تو کہتے جب تم روتے روتے میں اچانک مسکرا دیتی ہو تب
میں نے عدنان سے پوچھا میں آپ کو کب سب سے حسین نظر آتی ہوں، تو کہتے جب تم روتے روتے میں اچانک مسکرا دیتی ہو تب
حمیرا عدنان اپریل 25، 2017 صرف ایک عمل ایسا ہےجس میں خالق اور مخلوق بیک وقت شریک ہوتےہیں اور وہ عمل پیارےحبیب صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذات مبارکہ پر درود بھیجنا ہے
صرف ایک عمل ایسا ہےجس میں خالق اور مخلوق بیک وقت شریک ہوتےہیں اور وہ عمل پیارےحبیب صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذات مبارکہ پر درود بھیجنا ہے
حمیرا عدنان جنوری 26، 2017 ہم تو سمجھے تھے کہ برسات میں برسے گی شراب//آئی برسات تو برسات نے دل توڑ دیا
حمیرا عدنان جنوری 23، 2017 میرے ولوں سارے بہن بھائیاں نوں سلام ہووے//جاتکاں بزرگاں تے مائیاں نوں سلام ہووے