حمیرا عدنان جنوری 2، 2017 دُور بہت بھاگو ہو ہم سے، سیکھ طریق غزالوں کا //وحشت کرنا شیوہ ہے کیا اچھی آنکھوں والوں کا ؟
حمیرا عدنان دسمبر 16، 2016 تیرے ہاتھوں کے نکالے ہوئے چلغوزے کھانا چاھتی ہوں.. میری سادگی دیکھ کیا چاھتی ہوں
حمیرا عدنان نومبر 27، 2016 بھین، بھرا، ابا یا پُتر، سارے ای رشتے وَدھیا نیں..... پوری دنیا گھُم کے ڈِٹھا، ماں تے آخر ماں ہوندی اے
بھین، بھرا، ابا یا پُتر، سارے ای رشتے وَدھیا نیں..... پوری دنیا گھُم کے ڈِٹھا، ماں تے آخر ماں ہوندی اے
قاضی واجد الدائم نومبر 27، 2016 اللَّهُمَّ ربَّ النَّاسِ ، أَذْهِب الْبَأسَ ، واشْفِ ، أَنْتَ الشَّافي لا شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفاءً لا يُغَادِرُ سقَماً
اللَّهُمَّ ربَّ النَّاسِ ، أَذْهِب الْبَأسَ ، واشْفِ ، أَنْتَ الشَّافي لا شِفَاءَ إِلاَّ شِفَاؤُكَ ، شِفاءً لا يُغَادِرُ سقَماً
حمیرا عدنان نومبر 26، 2016 چار دن سے طبیعت کافی خراب ہے، کوئی مجھ مظلوم کے حق میں دعا ہی کر چھوڑیں شاید کسی کی دعا قبول ہو جائے اور پھر سے چنگی بھلی ہو جاؤں
چار دن سے طبیعت کافی خراب ہے، کوئی مجھ مظلوم کے حق میں دعا ہی کر چھوڑیں شاید کسی کی دعا قبول ہو جائے اور پھر سے چنگی بھلی ہو جاؤں
حمیرا عدنان نومبر 24، 2016 بھیڑیے نے آج تک بکری کی "میں میں" پر ترس نہیں کھایا لیکن شیر کے قدموں میں گر جاتا ہے، دنیا میں یہی کلیہ جاری و ساری ہے
بھیڑیے نے آج تک بکری کی "میں میں" پر ترس نہیں کھایا لیکن شیر کے قدموں میں گر جاتا ہے، دنیا میں یہی کلیہ جاری و ساری ہے
حمیرا عدنان نومبر 23، 2016 ہزار محفلِ خُوباں میں جا کے دیکھ لیا !/مِلی جو تجھ سے ہیں تنہائیاں، نہیں جاتیں
حمیرا عدنان نومبر 9، 2016 حضرت آدم علیہ السلام وہ واحد انسان تھے جنہیں اس بات کا علم تھا اگر وہ کوئی اچھی بات کہہ رہے ہیں تو وہ بات ان سے پہلے کسی نے نہیں کہی
حضرت آدم علیہ السلام وہ واحد انسان تھے جنہیں اس بات کا علم تھا اگر وہ کوئی اچھی بات کہہ رہے ہیں تو وہ بات ان سے پہلے کسی نے نہیں کہی
حمیرا عدنان نومبر 8، 2016 عورت کے دل پر بے زبان جواہرات، مرد کی فصیح و بلیغ تقریروں سے زیادہ اثر کرتے ہیں
حمیرا عدنان نومبر 7، 2016 محبت بالآخر ہر چیز کو فتح کر لیتی ہے. آؤ ہم سب بھی اس کے سامنے ہار مان لیں. شیکسپیئر
راجہ عنصر محمود نومبر 7، 2016 مجھے تو کوئی ٹرافی نہیں ملی لیکن جو کچھ مجھے گجرات کے بارے میں علم ہو گا میں ضرور لکھوں گا
حمیرا عدنان نومبر 6، 2016 تحقیق سے پتہ چلا ھے ... کہ جو "رشتےدار" بلا وجہ آپ کی تعریف کر رہے ھوتے ہیں.... مستقبل میں وہی آپ کے " سسرالی" بنتے ہیں
تحقیق سے پتہ چلا ھے ... کہ جو "رشتےدار" بلا وجہ آپ کی تعریف کر رہے ھوتے ہیں.... مستقبل میں وہی آپ کے " سسرالی" بنتے ہیں