راحیل فاروق اپریل 7، 2016 مصیبت تو یہ ہے کہ آج کل کے نوجوان ایک خوشنما تل پر عاشق ہو کر سالم لڑکی سے شادی کر بیٹھتے ہیں۔ شفیق الرحمٰن
مصیبت تو یہ ہے کہ آج کل کے نوجوان ایک خوشنما تل پر عاشق ہو کر سالم لڑکی سے شادی کر بیٹھتے ہیں۔ شفیق الرحمٰن
راحیل فاروق مارچ 26، 2016 ایک تم ہو کہ تمھارے ہیں پرائے دل بھی / ایک میں ہوں کہ مرا دل مرے قابو میں نہیں
راحیل فاروق مارچ 25، 2016 لا صراحی کہ کروں وہم و گماں غرقِ شراب / اس سے پہلے کہ میں خود وہم و گماں ہو جاؤں!
راحیل فاروق مارچ 19، 2016 دہائی ہے۔ کھلواڑ ہو رہا ہے ہمارے ساتھ۔ محفل کی اطلاعات ہمیں ملنی بند ہو گئی ہیں۔ یہ کس کی سازش ہے؟ امریکہ مردہ باد!
دہائی ہے۔ کھلواڑ ہو رہا ہے ہمارے ساتھ۔ محفل کی اطلاعات ہمیں ملنی بند ہو گئی ہیں۔ یہ کس کی سازش ہے؟ امریکہ مردہ باد!
راحیل فاروق مارچ 17، 2016 تیری محفل کو خدا رکھے ابد تک قائم / ہم تو مہماں ہیں گھڑی بھر کے، ہمارا کیا ہے!