راحیل فاروق فروری 18، 2016 خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی / کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا!
محمدظہیر نومبر 16، 2015 جس طرح آپ نے اپنی نمائندہ تصویر کو ترنگی کیا ہے میرے بہت سے دوستوں نے بھی ایف بی پر کیا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟
جس طرح آپ نے اپنی نمائندہ تصویر کو ترنگی کیا ہے میرے بہت سے دوستوں نے بھی ایف بی پر کیا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟
انتہا جولائی 16، 2012 السلام علیکم راحیل بھائی مجھے ذرا درج ذیل شعر کی اصلاح دے دیں گے؟ شاخ پہ ہے سفید طوطا بیٹھاہوا سردی سے گردن اپنی سمیٹا ہوا
السلام علیکم راحیل بھائی مجھے ذرا درج ذیل شعر کی اصلاح دے دیں گے؟ شاخ پہ ہے سفید طوطا بیٹھاہوا سردی سے گردن اپنی سمیٹا ہوا
محمداحمد جولائی 11، 2012 راحیل صاحب کل آپ کو مشاعرے میں دعوتِ کلام دی جائے گی۔ آن لائن رہنے کی کوشش کیجے گا۔