راحیل فاروق جنوری 29، 2017 تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا، بہت رونا تھا / تنگئِ وقتِ ملاقات نے رونے نہ دیا!
راحیل فاروق جنوری 27، 2017 عجب دنیائے حیرت عالمِ گورِ غریباں ہے / کہ ویرانے کا ویرانہ ہے اور بستی کی بستی ہے!
راحیل فاروق جنوری 14، 2017 نیم مردہ کو نیم جان کیا / پھر جنازہ بدست بھی نکلے / لوگ مردہ پرست کہتے تھے / ہم معطل پرست بھی نکلے!
راحیل فاروق دسمبر 31، 2016 دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض / اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے!
راحیل فاروق دسمبر 23، 2016 جو گالی پر سزا ہوتی عجب نظارے ہوجاتے / یہ پنجابی گھٹن سے ہی خدا کو پیارے ہوجاتے (عرفان سعید )