• نعيبُ زماننا والعيب فينا... وما لزماننا عيبٌ سوانا/ونهجو ذا الزمان بغير ذنبٍ... ولو نطق الزمانُ لنا هجانا
    ربیع م
    ربیع م
    ہم اپنے زمانے کو مطعون و معیوب ٹھہراتے ہیں جبکہ عیب ہم میں ہے
    ہمارے زمانے میں ہمارے سوا کوئی عیب نہیں!
    ہم بلاوجہ اس زمانے کی ہجو میں مصروف رہتے ہیں
    اگر زمانے کی زباں ہوتی تو وہ ہماری ہجو کرتا۔
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ زمانے کو بُرا نہ کہو ۔ کیونکہ زمانہ میں ہوں ۔
    الألقاب ليست سوى وسام للحمقى, أما العظماء من الناس فليسوا بحاجة لغير أسمائهم .
    ربیع م
    ربیع م
    القاب احمقوں کی تختیوں کے علاوہ اور کچھ نہیں جبکہ عظماء کو اپنا نام تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی!
    اذا أَنتَ أَكرَمتَ الكَريمَ مَلَكتَهُ / وَإِن أَنتَ أَكرَمتَ اللَئيمَ تَمَرَّدا
    ربیع م
    ربیع م
    اگر کسی عزت والے کی تکریم کرو گے تو اس کے مالک بن جاؤ گے
    اور اگر کسی کمینے شخص کی عزت کرو گے تو وہ سرکشی پر اتر آئے گا!
    اے خان
    اے خان
    بہت خوب بدر بھائی
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    کتنی سچی بات ہے!
    يعيبون لوني بالسواد وإنما ،، فِعَالهم بالخبث أسود من جلدي لئن أك أس۔ودا فالمسك لوني،،ما لسواد جلدي من دواء
    ربیع م
    ربیع م
    وہ مجھے سیاہ رنگ کا طعنہ دیتے ہیں جبکہ تاریکی میں ان کے اعمال میری جلد سے زیادہ سیاہ ہیں
    اگر میں سیاہ رنگ کوں تو مسک میرا رنگ ہے اور میری سیاہ جلد کیلئے کوئی دوا نہیں!
    کچھ عرصہ قبل تک امریکی پرچم صرف پاکستان جیسے ممالک میں جلایا جاتا تھا لیکن پیرومرشد کی برکات سے امریکی قوم بھی اس فیض سے محروم نہیں رہی ۔
    ٍصبح سویرے جب ساری دنیا خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہو پسینہ بہانے کا اپنا ہی لطف ہے ۔
    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ؟ ہے اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟
    ربیع م
    ربیع م
    دادا کے کسی بھی بیٹے کے زندہ ہونے کی صورت میں چاہے وہ ان۔ پوتوں کا باپ ہو یا چچا پوتے دادا کی وراثت کے حقدار نہیں بنتے۔
    La Alma
    La Alma
    میری معلومات کے مطابق پوتے ، پوتیاں اپنے دادا کی جائیداد میں اس صورت میں حقدار ہو سکتے ہیں اگر ان کے دادا کی وفات ان کے والد کی وفات سے پہلے ہوئی ہو . Succession وفات کے دن سے شروع ہو جاتی ہے . اگر باپ کی وفات کے وقت دادا حیات تھے پھر پراپرٹی ان کی اولاد میں تقسیم ہو گی . پوتے پوتیاں وارث نہیں .واللہ اعلم .
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    مسلم فیملی آرڈنینس 1961 میں پوتے دادا کی وراثت سے جائیداد میں اپنے والد کے حصے کے برابر حقدار ہیں۔ اس سوال سے متعلقہ لڑی میں جواب دیا تھا شاید ابھی تک مدیران کی نظر نہیں پڑی۔
    گورنر سندھ کی سیٹ خالی ہے محفل میں جو بزرگ حضرات ہیں وہ اپلائی کردیں۔
    کیا امریکی عہد کا اختتام اور روسی عہد کا آغاز ہے؟!!!
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    ٹرمپ کی پہلی پریس کانفرنس سے لگتا ہے کہ امریکہ کی کم از کم تہذیبی موت تو واقع ہو ہی گئی ہے۔ :)
    محمدظہیر
    محمدظہیر
    فی الحال دور دور تک امریکہ کا مقابلہ کرنے والا کوئی نہیں ہے۔ اس لیے لمبے عرصے تک سپر پاور یہی ہوگا۔
    ربیع م
    ربیع م
    صرف مسئلہ شام اور امریکی انتخابات ہی دیکھ لیجئے۔
    تُو نيا ہے تو دکھا صبح نئی ، شام نئی۔۔۔۔۔۔۔ورنہ اِن آنکھوں نے ديکھے ہيں نئے سال کئی
    شام میں روس کی جانب سے جنگ بندی اور امریکہ سے روسی سفیروں کا اخراج کافی معنی خیز ٹائمنگ ہے!
    Perestroikaکیا تاریخ اپنے آپ کو دوہرا رہی ہے یا حالیہ روس سوویت یونین کے بکھرنے کا بدلہ لے رہا ہے؟
    12.12.1098پہلی صلیبی جنگ کے دوران معرۃ النعمان شہر میں صلیبیوں کی جانب سے قتل عام. جس میں 20 ہزار مسلمان شہید ہوئے.
    6دسمبر1992 بابری مسجد کا یوم شہادت!!!!!
    محمد وارث
    محمد وارث
    بس ہوس کے ہیں یہ سارے سلسلے
    بابری مسجد ہو یا "سُمنات" ہو
    فہد اشرف
    فہد اشرف
    یہ رام جنم بھومی کا لہو، یہ بابری مسجد کی لاشیں،
    تم ان کو مذہب کہتے ہو، ہم وحشی سیاست کہتے ہیں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top