• 8 اکتوبر2005 ---اے اللہ ہمیں ہر قسم کے امتحان ، آزمائش اور عذاب سے محفوظ رکھ۔آمین
    جنگ اکتوبر!!!!!!
    زیک
    زیک
    1973 کی جنگ میں دونوں اطراف کو کافی خطرہ محسوس ہوا تھا
    arifkarim
    arifkarim
    اسرائیل نے تو جوہری ہتھیار بھی باہر نکال لئے تھے مگر امریکہ اور روس نے بچا لیا۔
    محمد وارث
    محمد وارث
    یہ جنگ زیادہ مشہور یوم کپور جنگ کے نام سے ہے۔
    2اکتوبر1187 --صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ 88 سالہ صلیبیوں کا القدس پر قبضہ ختم کرتے ہوئے شہر میں داخل ہوتے ہیں ۔
    ربیع م
    ربیع م
    خلافت عثمانیہ سے پہلے کن کے پاس رہا ہے ؟
    آپ بتائیں کہ صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کے بعد صلیبیبوں کے قبضہ میں کب کب اور کتنی دیر رہا ہے
    لگتا ہے تاریخ پر آپ کا مطالعہ واجبی سا ہی ہے
    "رہے گا" پر کافی زور ہے آپ کا ۔
    arifkarim
    arifkarim
    اسلئے کیونکہ اسرائیل خطے کی سوپر پاور ہے اور دنیا کی سوپر پاور امریکہ اسکی حمایتی ہے۔ ہمسایہ ممالک اکلوتی یہودی ریاست اسرائیل کو نیست و نابود کرنے کی کافی ناکام کوششیں کر چکے ہیں۔ یہودی تاریخ میں کئی بار اپنے ملک سے محروم ہونے کے بعد سبق سیکھ چکے ہیں۔ اسلئے اب یہ صرف یہودیوں کے پاس رہے گا۔
    ربیع م
    ربیع م
    پچھلے دو سو سال کی تاریخ پڑھ لیجئے گا علم ہو جائے گا کتنی بڑی بڑی سپر پاورز کو اپنے گھر تک کے لالے پڑ گئے۔
    بہرحال پیشین گوئی کرنے کا نہیں کہا تھا بلکہ سوال یہ تھا کہ صلاح الدین ایوبی رحمہ اللہ کے بعد القدس شہر کب کب صلیبیوں کے قبضہ میں رہا ہے؟
    تبدیلی آ نہیں رہی ، تبدیلی آ گئی ہے!!!
    بھیا ! ایک مُدت بعد آپ کی پروفائل پِک کی تبدیلی دیکھ کر ایسا لگا. P:
    ربیع م
    ربیع م
    بہت شکریہ باجی جی ، پہلی تصویر میرے ہیرو کی تھی ، لیکن سوچا کچھ ذائقہ تبدیل کیا جائے ۔
    مریم افتخار
    مریم افتخار
    :)) باجی سُننا اچھا لگا. بڑی اچھی یاد داشت ہے آپکی D:
    اور وہ ڈی پی کِس ہیرو کی تھی؟
    ربیع م
    ربیع م
    عروج باربروسہ ، خیرالدین باربروسہ خلافت عثمانیہ کے امیرالبحرکے بڑے بھائی اور استاد کی ۔
    جبکہ حالیہ ڈی پی ان فلسطینی باپ بیٹوں کی عکاسی کرتی ہے جنہیں صہیونی درندوں نے 30 ستمبر 2000 کو نہتا ہونے اور ہاتھ اٹھانے کے باوجود درندگی سے شہید کیا۔
    حیوان جب بھوکا ہو تو خطرناک ہوتا ہے ۔۔۔جبکہ انسان جب سیراب ہو وہ خطرناک ہوتا ہے!!!!
    فلوریڈا میں مسجد نظر آتش ۔۔۔انا للہ و انا الیہ راجعون
    مقبوضہ کشمیر میں حالیہ تحریک میں اب تک 83 کشمیری شہید اور 8 ہزار سے زائد زخمی۔ ۔ ۔ بھارتی میڈیا
    19اگست 1919 انگریزی استعمار کے خلاف افغانستان کی فتح کی مناسبت سے یوم استقلال۔ ۔ ۔ اور اس کی 97 ویں سالگرہ مبارک ہو!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top