• اسرائیل میں لگی آگ نےثابت کر دیا کہ اسرائیل اپنی عسکری قوت سے پورے علاقے کو جلا کر راکھ کر سکتا ہے لیکن اپنے گھر لگی آگ بجھانے کے قابل نہیں!
    ربیع م
    ربیع م
    یہی تو ہم رونا رو رہے ہیں!!!!
    arifkarim
    arifkarim
    حیفہ کی اکثریت عرب مسلمان ہے۔ آگ لگانے والے بھی ام الفہم ایک مسلمان اکثریت اسرائیلی شہر کے لوگ تھے۔ جنکی امداد کیلئے اسرائیل سمیت فلسطین، ترکی، یونان اور امریکہ نے حصہ ڈالا۔ آگ جلد بجھ جانے سے بہت کم اسرائیلی مسلمان بے گھر ہوئے۔ اب بھی کوئی تکلیف باقی ہے اہل ایمان کو؟ یا عرب شہر کو جلتا دیکھ کر خوش ہونا ہی ایمان کی نشانی ہے؟
    اے خان
    اے خان
    پاکستان مدد کے لئے پہنچ رہا تھا لیکن راستے میں جہاز کا ٹائر پینچر ہوگیا.
    اسرائیل میں لگی آگ بجھانے ہمارے ترک بھائی ہیلی کاپٹرز میں پہنچ گئے۔۔۔الحمدللہ!
    20/11/1935 عظیم قائد عزالدین القسام کی مقبوضہ فلسطین کے شہر جنین کے مضافات میں موجود گاؤں یعبد میں برطانوی سپاہ کے خلاف جھڑپ میں شہادت!
    آہ ۔۔۔۔وہ ماضی کا ٹمبکٹو!
    ربیع م
    ربیع م
    استحصال کی کہانی کی وجوہات یقینا ہر ایک کے نزدیک مختلف ہوں گی !
    لیکن یہ بات تو طے ہے کہ ہم بھی مجرم تھے تبھی بہت کچھ چھنا!
    راحیل فاروق
    راحیل فاروق
    معذرت خواہ ہوں، بدر بھائی۔ گذشتہ تبصرہ شائع کرتے وقت آپ کا صرف پہلا تبصرہ دیکھ رکھا تھا۔ آپ نے تو کمی نہیں چھوڑی۔ ہم سے زیادتی ہو گئی۔ :)
    ربیع م
    ربیع م
    معذرت خواہ ہو کر شرمندہ مت کیجئے!
    سارا تبصرہ ایک بار ہی لکھا لیکن شاید 250 الفاظ سے زیادہ کی اجازت نہیں!
    اس لئے ٹکڑیوں میں سینڈ کیا
    سرینگر : نمازیوں پر شیلنگ 14 سالہ لڑکی شہید کئی زخمی۔۔۔۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
    Anonymous Ever After
    Anonymous Ever After
    انا للہ وانا الیہ راجعون :(
    گمنام.
    گمنام.
    خدا ان کافر ظالموں کو غارق کرے اور مظلوم کشمیریوں پر اپنی رحمت کا سایہ کرے
    گمنام.
    گمنام.
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    ‏"سنو! اگر ٹرمپ جیت سکتا ہے تو تم میری کیوں نہیں ہو سکتیں"
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    کشمیر کی آزادی تک انتظار فرمائیں :ڈ
    حمیرا عدنان
    حمیرا عدنان
    جواب ملا کہ عمران خان کے جیتنے تک انتظار فرمائیں
    لاریب مرزا
    لاریب مرزا
    ہاہاہاہا.... پس ثابت ہوا کہ کچھ چیزیں ٹرمپ کے جیتنے سے بھی زیادہ ناممکن ہوتی ہیں
    4صفر656 ہجری ۔۔۔عباسی خلیفہ نے بغداد ہلاکو کے سپرد کیا جس کے نتیجےمیں سقوط بغداد کاعظیم سانحہ جھیلنا پڑا!
    ربیع م
    ربیع م
    آپ سے یہی توقع تھی!
    اس میں کوئی شک نہیں مسلمان ہزاروں جنگوں میں شکست کھا چکے ہیں!
    لیکن سقوط بغداد کے وقت کوئی جنگ نہیں ہوئی بلکہ بغداد سپرد کیا گیا تھا!
    ویسے کچھ عرصہ بعد ہی بپا ہونے والی جنگ عین جالوت کا مطالعہ آپ کیلئے مفید ثابت ہو گا!
    اگر آپ اپنے موقف پر مصر ہے تو مجھے لگتا ہے میرے پچھلے ایک سوال کی طرح اس سوال کا جواب بھی آپ پر ادھار ہی رہے گا!
    arifkarim
    arifkarim
    ہاہاہا۔ طاطاری خوارزم کے راستے بغداد داخل ہوئے تھے۔ خوارزم بغداد کو شمال اور مغربی خطرات سے بچاتا تھا۔ اسکے آخری فرمانروا نے منگولوں کے سفیر کا قتل عام کیا اور یوں اپنے ساتھ ساتھ بغدادی خلافت کو بھی کھو بیٹھے۔ جاہل مسلمان
    ربیع م
    ربیع م
    اب بات کسی اور سائیڈ پر لے گئے!
    31اکتوبر 1929۔۔۔غازی علم الدین رحمہ اللہ کا یوم شہادت!
    arifkarim
    arifkarim
    یوم دہشت گردی منائیں۔ رنگیلا رسول ان کتب کے مقابلے میں کچھ بھی نہیں جو مسلمانوں نے دیگر مذاہب کے بانیوں سے متعلق لکھی ہیں
    ربیع م
    ربیع م
    شاید کسی بھی نبی کی حرمت پامالی پر اسلامی قوانین سے آپ واقف نہیں!
    اور اسلام نے تو مشرکین کے جھوٹے خداؤں اوربتوں کو بھی گالی دینے سے منع کیا ہے !
    اگر یہ دہشتگردی ہے تو الحمد للہ ہمیں بصد شوق قبول !
    30/10/1948-فلسطین ۔۔۔عیلینون بستی میں عام مسلمانوں کا اجتماعی قتل عام!
    ربیع م
    ربیع م
    یعنی ایک غلط کام دوسرے غلط کام کی دلیل بن سکتا ہے!
    arifkarim
    arifkarim
    میں نے جنگ کے حوالے سے بات کی ہے۔ اب وہ یہودی کرے یا مسلمان ہے تو آخر کو انسان
    جاسمن
    جاسمن
    اللہ غارت کرے ظالموں کو اور فلسطینیوں پہ اپنا رحم و کرم کرے۔اللہ ہم مسلمانوں کو معاف فرمائے۔آمین!
    ٹرمپ زندہ باد!!!
    27اکتوبر یوم سیاہ۔۔۔۔بھارت کے جابرانہ قبضے کو 69 برس بیت گئے!
    ربیع م
    ربیع م
    انتہائی پرمزاح
    arifkarim
    arifkarim
    اب بھی کچھ نہیں بگڑا۔ افواج کا انخلا کروائیں اور اقوام متحدہ کے تحت ریفرنڈم کروا دیں۔ کشمیر کشمیریوں کا ہے، چین ، پاکستان یا بھارت کا نہیں
    جاسمن
    جاسمن
    ہاہاہاہاہاہا۔جواب نہیں عارف کریم کا۔ ان کی باتیں اتنا لاجواب کرتی ہیں کہ بس پھر بندہ ہنستا چلا جاتا ہے۔
    لَوْ كَانَ الْإِيمَانُ عِنْدَ الثُّرَيَّا لَنَالَهُ رِجَالٌ أَوْ رَجُلٌ مِنْ هَؤُلَاءِ
    کاش نام نہاد ہیومن ازم کے اس دور میں کوئی ان آنکھوں کا غم بھی کرتا جن سے پیلٹ گنوں نے ساری عمر کیلئے بصارت چھین لی۔
    زیک
    زیک
    ہر انسان کو جو لوگ ان کے قریبی ہیں انہی کے مسائل اور ان پر مظالم ہی زیادہ نظر آتے ہیں۔
    عبدالقیوم چوہدری
    عبدالقیوم چوہدری
    موم بتی مافیا کدھر گئی ہے ؟
    جاسمن
    جاسمن
    تو کیا نہیں نظر آنے چاہییں؟پہلے اپنے گھر میں افراد کے مسائل پہ توجہ ہوتی ہے پھر اس کے بعد ہی ہی پڑوسیوں کا نمبر آتا ہے۔
    میانمار۔۔۔مسلم اکثریتی صوبہ اراکان میں حکومتی آپریشن،ایک ہفتہ کے دوران 100 روہنگی مسلمان شہید۔
    ربیع م
    ربیع م
    انا لله وانا اليه راجعون
    رومانہ چوہدری
    رومانہ چوہدری
    ان بدھوں کو خدا غارت کرے
    جاسمن
    جاسمن
    اللی ظالموں کو غارت کرے۔ اور مظلوموں پہ اپنا لطف و کرم فرمائے۔ آمین!
    "ما يصنع أعدائي بي؟ أنا جنتي وبستاني في صدري، إن رُحتُ فهي معي لا تُفارقني، إن حبسي خَلوة، وقتلي شهادة، وإخراجي من بلدي سياحة"؛
    13/10/1911 اطالوی غاصب سپاہ نام نہاد آزادی کے نعرے بلند کرتیں لیبیا کے سواحل پر اترنا شروع ہوئیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top