زبیر مرزا اگست 22، 2013 کترنیں غم کی جو گلیوں میں اڑی پھرتی ہیں گھر میں لے آؤ تو انبار سے لگ جاتے ہیں
زبیر مرزا اگست 12، 2013 یونہی ریت پہ گم سم بیٹھے بیٹھے ----------- میں نے اُس کا اُس نے میرا جُرم لکھا
زبیر مرزا جولائی 29، 2013 ہم سہل طلب کون سے فرہاد تھے لیکن ------- اب شہرمیں تیرے کوئی ہم سا بھی کہاں ہے
زبیر مرزا جولائی 13، 2013 جوخوشی عید کے چاند کو دیکھ کرہوتی وہی الف نظامی بھائی کو آج عرصے بعد محفل میں دیکھ کر ہورہی ہے