• برفانی طوفان کے آثار ہیں
    امجد میانداد
    امجد میانداد
    ارے یہ کیا کہہ دیا، ہم نے تو ایسے ایسے انجوائے کیا کہ کیا کہیں، برف کا ایک چھوٹا گولا بنانا اور پھر پورے گراؤنڈ میں اسے تب تک گھومانا جب تک وہ ہم سے اونچا اور باقیوں کے گولوں سے بھی انچا نہ ہو جائے، اور پھر اپنے اسٹیل کے فُٹے یعنی اسکیل سے اس گولے کو اندر سے تراشنا اور پھرآخری شکل میں ایک گول گھر برف کا،
    امجد میانداد
    امجد میانداد
    جس میں برف کی ہی بیٹھنے کی جگہ اور اس گھر کی دیوار کے سوراخ والی کھڑکیاں جن سے ہمارے ہمسائے (دوسرے گولوں کے گھروں والے بچے) اور ہم آپس کی ڈشیں شئیر کرتے،
    امجد میانداد
    امجد میانداد
    ۔ محلے کی سطح پر گولہ باری کی ٹیمیں، بس دوسرے محلے کا بندہ گھیرو اور گولے مار مار کے بس اور کھا کھا کے ہائے،
    ۔
    ۔ برف دودھ میں ڈال کر اوپر سے چینی چھڑک کر چمچ سے کرَچ کرَچ کر کے کھانا کہ پتہ ہی نہ چلے کرچ چینی کی ہے کہ برف کی ۔۔۔۔ ہائے وہ برف کے دن
    اِک چاند کی تلاش میں گھومے نگرنگر
    نیلم
    نیلم
    تو مجھے بتادیتے میں ڈھونڈ دیتی آپ کو چاند ہماری چھت سے روز دیکھائی دیتاہے۔آپ نے ویسے ہی اپنا ٹائم ضائع کیا نگر نگر گھوم کے :D
    آج ہمارا بھتیجا محمد قاسم مرزا دنیا میں آیا ہے :)
    زبیر مرزا
    زبیر مرزا
    جی شروع میں ذرا مشکل پیش آتی ہے (ہرنئے کام کی طرح) پھرآپ اس ماحول اور طریقہ کار سے واقف ہوجاتے ہیں اور لُطف اندواز بھی ہوتے ہیں اور اچھے ماحول میں اپنے خیالات کا اظہار اور سیکھنے کا عمل شروع ہوتا ہے دوستیاں ہوتی ہیں اور محفل میں آنا اور وقت گذارنا اچھا لگتا ہے
    محمد علم اللہ
    محمد علم اللہ
    ہماری آپ کی یہ جو گفتگو ہو رہی ہے اسے کوئی اور بھی پڑھ اور دیکھ سکتا ہے ؟
    زبیر مرزا
    زبیر مرزا
    جی ہاں یہ اوپن پیج ہے- آپ کسی محفلیں سے ذاتی مکلالمے میں بھی گفتگو کرسکتے ہیں جو آپ کے اور اس محفلین کے درمیان ہوگی
    ساڈے چم دیاں جُتیاں کرے کوئی جیہڑا جیو دا روگ گواؤندا ای بھلا موئے تے وچھڑے کد میلے ایویں جیوڑا لوک دلاؤندا ای
    فلک شیر
    فلک شیر
    وارث شاہ.........سبحان اللہ........غلام علی نیں ایہہ ٹوٹا گا کے اخیر ای کر دتی اے..........
    ہمیں اپنے گھر سے چلے ہوئے سرِ راہ عمر گزر گئی ............ کوئی جستجو کا صلہ ملا، نہ سفر کا حق ہی ادا ہوا
    اس وقت مھجے خوشگوار حیرت کا سامنا ہے :)
    فلک شیر
    عاطف بٹ
    عاطف بٹ
    کس بات پر حیرت، زبیر بھائی؟
    زبیر مرزا
    زبیر مرزا
    عاطف خوشگوارحیرت میں مبتلا کیا التباس صاحب نے ہمارے بھائی سے اپنی فون پر گفتگو کا بتا کراور اُس کا ذکرکرکے :)
    انہاں سکدیاں تے کرلاندیاں تے لکھ واری صدقے جاندیاں تے انہاں بردیاں مفت وکاندیاں تے شالا آون وت وی اوھ گھڑیاں
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top