زیرک

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ٭زندگی سے چائے اور چاہ کے ساتھ چائے بنا کر پلانے والی نکل جائے تو پیچھے سر درد ہی بچتا ہے، اس لیےجہاں تک ہو سکے چاہ والی کی قدر کرنا سیکھو۔
    ٭٭آج کے سیاسی بونوں کے نام آئینۂ شعر حاضر ہے٭٭ میری منزل کا پتہ کون بتائے مجھ کو٭٭ خود ہیں گمراہ یہاں راہ دکھانے والے
    ٭٭کہاں تک شیخ کو سمجھائیے گا٭٭٭ بُری عادت کبھی جاتی نہیں ہے٭٭٭ بسمل عظیم آبادی
    پاکستانیو کی بڑی اکثریت شوگر کا شکار ہے، اگر یہ ہماری زبان/بول چال پر حملہ آور ہو جاتی تو بہتر ہوتا جس کی زیادہ ضرورت ہے۔
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    لو جی۔ مجھ سے ملیں۔ مجھے زبان کی شوگر ہے۔۔۔ :ڈی۔۔۔
    ٭٭اے تیرگی کے کارکن جو کہہ دیا سو کہہ دیا٭٭ ہمیں دِیا عزیز ہے، تُو جا ہوا سے بات کر٭٭٭ عابی مکھنوی
    ٭چار عدد منفیات بخشنے والو! اللہ آپ کو پیار بانٹنے کی توفیق دے، آمین٭
    ٭بے جا اتھاریٹیرین قدغنوں سے صارف واپسی کا ٹکٹ کٹوا لیتے ہیں اور اکثر و بیشتر یہ ٹکٹ ون وے ہواکرتا ہے٭٭
    "پیار کوئی ضد نہیں جو پوری ہو سکے، کسی کا ملنا بچھڑنا ہاتھوں پہ لکھا ہوتا ہے اور جب بچھڑنا لکھا ہو تو مٹایا نہیں جا سکتا"۔ خلیل الرحمٰن قمر
    ٭٭شب پرستو!!! درِ امکانِ سحر بند کرو ٭٭٭ مجھ سے پہلے مِرے خوابوں کو نظر بند کرو٭٭٭ جوہر سعیدی
    ٭“اگر آپ نے ہر حال میں خوش رہنے کا فن سیکھ لیا ہے، تو یقین کریں کہ آپ نے زندگی کا سب سے بڑا فن سیکھ لیا ہے”۔ خلیل جبران
    سین خے
    سین خے
    ناخوش رہ کر کونسے مسائل حل ہو جاتے ہیں :)
    ٭نکتہ چینی وہ واحد ڈش ہے جس میں نمک، مرچ مصالحے تو شامل ہوتے ہیں لیکن چینی کا نام و نشان نہیں ملتا۔
    *کبھی بھول کر بھی عروج کی خواہش مت کیجئے کیونکہ اس کے بعد زوال کا آغاز شروع ہو جاتا ہے۔
    ٭٭مسلک جدا ملے، کہیں فرقہ جدا ملے٭٭ اب اتنی بھیڑ بھاڑ میں کیسے خدا ملے٭٭ عارف اشتیاق
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top