زیک نومبر 6، 2019 https://www.theguardian.com/global-development/2019/nov/05/bangladesh-1970s-camp-survivors-speak-out
زیک اکتوبر 29، 2019 شاید 6 سال پرانی بات ہے کہ کسی نے لکھا: "واقعی اسلام جنات کے وجود کو تسلیم کئے بغیر ممکن نہیں ہے"
زیک اکتوبر 26، 2019 جس عمل کا تنقیدی ذکر ہی انتہائی نامناسب ہو سوچیں کہ اس کا کرنا کتنا برا ہو گا اور اسے اپنانے والے اور اس کا دفاع کرنے والے کیسے لوگ
جس عمل کا تنقیدی ذکر ہی انتہائی نامناسب ہو سوچیں کہ اس کا کرنا کتنا برا ہو گا اور اسے اپنانے والے اور اس کا دفاع کرنے والے کیسے لوگ
زیک اکتوبر 3، 2019 https://news.yahoo.com/darwin-islam-kosovo-imam-expelled-accepting-both-025930322.html
عبداللہ محمد ستمبر 7، 2019 زیک بھائی، ایڈوب لائٹ روم نے مفتے کی سہولت ختم کر دی ہے۔ موبائل سے فوٹو ایڈیٹنگ کے لئے کوئی متبادل ایپ بتلائیے تاکہ فوٹو پراسیس کر کے اپلوڈ کرنی شروع کی جا سکیں۔
زیک بھائی، ایڈوب لائٹ روم نے مفتے کی سہولت ختم کر دی ہے۔ موبائل سے فوٹو ایڈیٹنگ کے لئے کوئی متبادل ایپ بتلائیے تاکہ فوٹو پراسیس کر کے اپلوڈ کرنی شروع کی جا سکیں۔
زیک اگست 23، 2019 گرمی میں رننگ کا فائدہ ہے کہ فٹنیس بہتر ہوتی ہے کہ زیادہ محنت لگتی ہے۔ آج شدید حبس میں 3 میل دوڑنے کے بعد خود کو قائل کرنے کی کوشش
گرمی میں رننگ کا فائدہ ہے کہ فٹنیس بہتر ہوتی ہے کہ زیادہ محنت لگتی ہے۔ آج شدید حبس میں 3 میل دوڑنے کے بعد خود کو قائل کرنے کی کوشش
زیک اگست 20، 2019 https://www.theatlantic.com/science/archive/2019/08/roopkund-skeleton-lake/596416/ روپکند جھیل پر ڈھانچے
https://www.theatlantic.com/science/archive/2019/08/roopkund-skeleton-lake/596416/ روپکند جھیل پر ڈھانچے
زیک اگست 19، 2019 میں نے ویک اینڈ بھر میں پچاس غزلیں لکھی ہیں۔ فی گھنٹہ اصلاح سخن میں کتنی پوسٹ کروں؟