• بین کرو بین کرو کافروں کو محفل سے بین کرو!
    محمد امین
    محمد امین
    ہاہاہاہاا۔۔۔۔۔۔۔ شہیدِ اسلام حکیم اللہ محسود زندہ باد۔۔۔۔ کفار اور ان کے مددگاروں کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔۔۔۔ ہاہاہاہہا
    قیصرانی
    قیصرانی
    ایسا ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ حکیم اللہ کو حساب کتاب کی جلدی تھی، ورنہ شاید ایڈمن بن جاتا اور سارے کافروں کو نکال باہر کرتا:p
    دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی کچھ عرصہ غائب رہنے کے باعث خبر ہی نہیں ہوئی کہ جناب وقت کی کمی اور ہماری ناپسندیدہ حرکتوں کے سبب اردو ویب کو خیر باد کہہ چکے ہیں۔
    اگر وقت ہو تو ہڑپہ پروجیکٹ کا تعارف اور چیدہ چیدہ باتیں اردو میں شئیر کریں ، تاکہ مجھ سے کمزور انگریزی والے احباب بھی اس سے متعلق زیادہ سے زیادہ جان سکیں۔
    زیک
    زیک
    شکریہ طالوت۔ ہڑپہ پراجیکٹ پر شاید کافی عرصہ پہلے محفل پر کچھ لکھا تھا۔
    آج الیکشن ہے۔ کولبرٹ کو ووٹ دیں!
    مقدس
    مقدس
    یہ میں کیا دیکھ رہی ہوں۔۔۔ واؤؤؤؤ زیک بھیااا
    عائشہ عزیز
    عائشہ عزیز
    واؤ زیک بھیا آئے ہیں۔۔۔ویلکم بیک بھیا
    یہ آپ معطل کیوں ہوگئے :-O
    زیک
    زیک
    ایسے ہی مذاق مین ٹائٹل بدلا تھا :)
    محمد امین
    محمد امین
    ہاہاہاا۔۔۔۔۔پہلے تو میں دیکھ کر چونک گیا۔۔۔۔پھر اندازہ ہوا کہ آپ نے مذاق کیا ہے :p
    ایسے لگ رہا ہے کہ موسم بہار کی بجائے گرمیاں شروع ہو گئیں۔
    مقدس
    مقدس
    تھوڑی سی ادھر بھیج دیں بھیا
    زین
    زین
    یہاں بھی کچھ ایسا ہی موسم ہے
    انتظار کی گھڑیاں!
    ابن سعید
    ابن سعید
    ایک گھڑی سے انتظار نہیں ہو پاتا کہ کئی گھڑیاں استعمال کر رہے ہیں۔ خیر مذاق بر طرف، فلائٹ وقت پر تو ہے ناں؟ :)
    زیک
    زیک
    ایک فون والی، ایک آئ پیڈ، ایک کنڈل یہی گھڑیاں ہیں میری.

    فلائٹ ٹائم پر ہی تھی
    ابن سعید
    ابن سعید
    چلیں یہ اچھا ہوا کہ فلائٹ اپنی گھڑی کے مطابق ہی رہی۔ :) :) :)
    بہت سی باتیں جو ہم کسی کے فوت ہونے پر کرتے ہیں بہت ہی عجیب و غریب ہوتی ہیں۔
    مقدس
    مقدس
    ایگری بھیا۔ کیونکہ یہاں پر بھی بالکل ایسا ہی ہوتا ہے۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top