• سوری شمشاد بھیا:confused:۔۔
    میں بھائی لکھنا ہی بھول گئ تھی۔۔۔ مگر آئندہ ایسا نہیں ہو گا۔۔۔ معافی تو مل جائے گئ نا؟؟؟؟؟؟؟
    بس ایک شمشاد بھیا پلیز ززززززززززززززز؟؟؟؟؟؟؟؟
    ناعمہ آپ ایسا کریں کہ کہیں بھی آپ کو " کھیل ہی کھیل میں " لکھا نظر آئے تو اس پر کلک کریں۔ جس سے ایک نئی کھڑکی کھلے گی۔ اس میں اوپر

    اردو محفل فورم > متفرقات
    -- کھیل ہی کھیل میں

    لکھا ہوا نظر آئے گا۔ اس کے نیچے

    اشعار اور گانوں کے کھیل

    کہانی لکھنے کا کھیل

    نظر آئے گا۔ اور ٹھیک ان کے نیچے یہ بڑا سا

    نیا موضوع

    لکھا نظر آئے گا۔ تو اسی کو کلک کر دیں۔ آگے اللہ بہتر فرمائے گا۔
    شمشاد بھیا میں نیا موضوع ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک ک ک ک ک ک ک گئ ہوں ۔۔۔:nailbiting:
    مجھے ملتا ہی نہیں:noxxx: پتہ نہیں مجھ سے کیا دشمنی ہے اسکی۔۔۔۔:confused:
    آپ سے درخواست ہے یہاں پیارے پیارے تبصرے کریں پلیز
    سعود بھائی کو آخری فون کال



    شمشاد بھائی اس دھاگے کو مشہور کرنا ہے پلیز
    و علیکم السلام

    تمہارا مطلب ہے کہ کوئی نیا دھاگہ کھولنا ہے؟ تو مناسب زمرہ دیکھ کر " نیا موضوع " پر کلک کرو اور عنوان دے کر کچھ بھی پیغام لکھ کر پوسٹ کر دو۔
    السلام علیکم بھیا۔۔ کیا حال ہیں؟؟؟
    شمشاد بھیا اگر میں نے کچھ خود سے کچھ پوسٹ کرنا ہو تو مجھے کیا کرنا پڑے گا۔؟؟؟
    رہنمائ فرمایے گا۔۔
    السلام علیکم

    ناعمہ میں آپ کے تعارف کا دھاگہ " ناعمہ عزیز کا تعارف " کے نام سے کھول دیا ہے۔
    و علیکم السلام ناعمہ

    ارے بھئی اس میں سکھانے والی کیا بات ہے، جو سمجھ میں نہیں آ رہا پوچھ لیں۔

    ویسے اپنے تعارف کا دھاگہ تو کھولیں۔

    والسلام
    زمان جتنی گندی زبان آپ نے اردو محفل پر استعمال کی ہے، اس کے جواب میں السلام علیکم لکھنا تو نہیں چاہیے۔ پھر بھی میں السلام علیکم سے ہی شروع کرتا ہوں۔

    اگر آپ کو کسی رکن سے اتنا ہی اختلاف ہے تو اسے ذاتی پیغام بھیجیں، اردو محفل کے ناظمین کو بتائیں، پیغام کو رپورٹ کریں نا کہ اٹھ کر سیدھا سیدھا ماں بہن کی گالیاں بکنا شروع کر دیں۔ آپ کی ذہنیت تو اسی سے عیاں ہو جاتی ہے۔ آپ کے پیغام کا اثر کیا خاک ہو گا۔

    میرا مشورہ ہے کہ تھوڑا سا اپنا بھی محاسبہ کیجیئے گا۔

    و السلام
    ش
    IP Ban بھی کر کے دیکھ لو۔ کچھ نہیں ہو گا! اب اگر یہ نام بین کیا گیا تو کام پھر خراب ہو جائیگا!
    ز
    مسٹر شمشاد مجھے بین کرنے کا کوئی فائدہ نہیں!
    آپ صرف اتنی نیکی کریں کہ اپنے ماہر abdullah007 کو سمجھائیں کہ وہ طالبان کے بارے میں اپنے گندے خیالات اپنے پاس رکھے اور فورم میں ان کو گالیاں نہ بکے! حالاتِ حاضرہ کے دھاگے میں اس کا نمونہ ملاحظہ کریں۔
    اگر وہ باز نہ آیا تو میں آپ کو بین کرنے کی زحمت دیتا رہوں گا ۔
    اب تک جو کچھ ہوا اس کیلئے معذرت ۔ خدا حافظ
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top