بات آپ کی کسی قدر درست ہے۔۔۔۔۔۔۔ لیکن مجموعی طور پر نہیں۔۔۔۔۔۔۔ ضروری نہں کہ ہر کوئی محسوس کرے اور کر بھی لے تو بولے بھی۔ کون زبان کھولتا ہے آج کل ۔۔دیگر آپ نے پھر کہا۔ کہ ان سے کنارہ کر لیں۔۔۔۔۔۔۔ بھیا میں پہلے والے جملے پر بھی بتا چکا ہوں کہ آپ یہ نہ خیال کریں کہ میںنے ان سے بات کرنے کی کوشش کی تھی تو انھوں نے کچھ کہا تو میں یہ سب کر رہا ہوں۔ آپ پھر وہی بول رہے ہیں۔۔۔۔
میں نے انھییں نہ کوئی پوسٹ کی نہ ان سے کبھی بات کی مسیج کے ذریعے میری تو نگاہ ان پر چند روز قبل اپنی رائے پر شکریہ دینے کے حوالے سے پڑی تھی بس۔۔۔۔۔۔ یہ غلط فہمی آپ کو دوسری بار ہوئی ہے ۔۔۔ کہ میں ان سےکلام کر چکا ہوں یا خواہش رکھتا ہوں۔ بات یہ ہے کہ پیمانہ کیا ہے کیا اس کی وضاحت شکایات کے زمرے میں نہیںدی جا سکتی تھی؟ وجہ کیا ہے لوگوںکو روکنے کی۔۔
میںیہ پوچھ رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہاں بھی تو ہو سکتی تھی یہ بات۔ آپ وہ بتائیں مجھے کہ آخر وہاں کیا تھا اس میں؟؟؟؟؟ پلیز تاکہ میں آئندہ سمجھ کر بات کروں وہاں۔۔۔۔۔۔۔۔شکایات اور تجاویز کس قسم کی ہوتی ہیں؟