ساقی۔ مئی 7، 2009 آخر آپ ایکشن کیوں نہیں لے رہے دھاگوں پر؟؟؟ آپ کیا سو رہے ہیں . اسے جلدی سے بین کیا جائے.
ت ت تیشہ اپریل 2، 2009 اپنے ذ پ چیک کریں ناں ۔۔ مجھ سے بار بار نہیں لکھنے ہوتا سستیُ کاہلی ۔ آپ چیک کریں اپنا انبکس ۔ اور آنسر کریں ۔
اپنے ذ پ چیک کریں ناں ۔۔ مجھ سے بار بار نہیں لکھنے ہوتا سستیُ کاہلی ۔ آپ چیک کریں اپنا انبکس ۔ اور آنسر کریں ۔
A A Asadullah Bhutto مارچ 30، 2009 سر! السلام علیکم! میں آپ کا بہت ممنون و مشکور ہوں کہ آپ نے میرے مسئلے کو شیئر کیا ہے۔ اب یہ میری قسمت ہے کہ یہ گتھی کب سلجھ رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر جمیل و جزیل عطا فرمائے۔ آمین
سر! السلام علیکم! میں آپ کا بہت ممنون و مشکور ہوں کہ آپ نے میرے مسئلے کو شیئر کیا ہے۔ اب یہ میری قسمت ہے کہ یہ گتھی کب سلجھ رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر جمیل و جزیل عطا فرمائے۔ آمین
عسکری مارچ 24، 2009 0565574106یہ نمبر یہاں بھی لکھ دیا بھائی جی بار بار ایریر آ رہا ہے نیٹ میں بھی اور محفل مین بھی باقی بات ہو گی جلد ان شااللہ فون پر۔
0565574106یہ نمبر یہاں بھی لکھ دیا بھائی جی بار بار ایریر آ رہا ہے نیٹ میں بھی اور محفل مین بھی باقی بات ہو گی جلد ان شااللہ فون پر۔
kutkutariyaan مارچ 23، 2009 آ پ ا پنے ’’خاص پیغامات‘‘ کمپیوٹر میں ڈائونلوڈ کرنا سیکھیں۔۔۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20304
آ پ ا پنے ’’خاص پیغامات‘‘ کمپیوٹر میں ڈائونلوڈ کرنا سیکھیں۔۔۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=20304
ملائکہ مارچ 16، 2009 چچا جی زین کو ڈانٹیں مجھے ہر وقت محفل سے بھاگتا رہتا ہے۔۔۔۔ کون ہے جو محفل میں آیا دیکھیں