فاروقی اکتوبر 9، 2008 میرے خیال سے آپ ہمارے ساتھ شامل نہٰں ہونا چاہتے ............کیونکہ ابھی تک گروپ آپ نے جوائن نہیں کیا ہے....
میرے خیال سے آپ ہمارے ساتھ شامل نہٰں ہونا چاہتے ............کیونکہ ابھی تک گروپ آپ نے جوائن نہیں کیا ہے....
فاروقی اکتوبر 9، 2008 شمشاد بھائی ابھی تک آپ نے اس میں شمولیت اختیار نہین کی ......اگر آپ مجھ سے متفق ہین تو پھر دیر کس بات کی...........؟
شمشاد بھائی ابھی تک آپ نے اس میں شمولیت اختیار نہین کی ......اگر آپ مجھ سے متفق ہین تو پھر دیر کس بات کی...........؟
فرخ منظور اکتوبر 1، 2008 السلام علیکم! عید مبارک شمشاد بھائی موسیقی کے سیکشن میں یہ ویڈیو خصوصی طور پر آپ کے لیے لوڈ کی ہے - وگدی ندی دا پانی http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=15381
السلام علیکم! عید مبارک شمشاد بھائی موسیقی کے سیکشن میں یہ ویڈیو خصوصی طور پر آپ کے لیے لوڈ کی ہے - وگدی ندی دا پانی http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=15381
شمشاد ستمبر 28، 2008 میری طرف سے بھی عید کی پیشگی مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ عید اور اس کے بعد ہم سب کے لیے باعث خیر و برکت ہو۔ خوش رہیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
میری طرف سے بھی عید کی پیشگی مبارک باد قبول فرمائیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ عید اور اس کے بعد ہم سب کے لیے باعث خیر و برکت ہو۔ خوش رہیں اور دعاؤں میں یاد رکھیں۔
عزیزامین ستمبر 16، 2008 آرام سے کوئی نھیں سمجھے گا دوسری بات کوئی ایک دھاگا نھیں کس کس کا لنک دوں۔ میرے خیال میں باقی سب کو یہ سب پتہ سواے مجھ اناڑی کے
آرام سے کوئی نھیں سمجھے گا دوسری بات کوئی ایک دھاگا نھیں کس کس کا لنک دوں۔ میرے خیال میں باقی سب کو یہ سب پتہ سواے مجھ اناڑی کے