• بھائی جی اس قسم کے سوالات اگر آپ فورم پر پوچھیں تو بہتوں کا بھلا ہو گا۔
    تو آپ اپنی بوچھی سس کو آرام سے سمجھا دیں کہ دھاگے کو موضوع کے مطابق رکھیں۔
    کیا میں آپکی گیرینٹی پر امید رکھوں کے یوزر محفل کا تقدص قائم رکھیں دوسری صورت مجھے پتہ ھے ایسی چیزوں کو حتف کر دیتے ھیں؟
    براے مہر بانی دھاگہ کو موضوع کے مطابق برقرار رکھا جاے جوکچھ یوزر نھیں کرتے ان میں بوچھی سس سر فہرست ھیں مسئلہ یہی رکن بوچھی
    بھائی اردو لنک کے متعلق بنانا ہے تو ان کے فورم پر بنائیں، یہاں کیوں بنانا چاہ رہے ہیں؟
    دکھ تو مجھے بھی بہت ہوتا ہے جب میں کہتا ہوں کہ مجھے پیٹرول سستا دے دو، آٹے کے دو تھیلے دے دو، بجلی کے 200 یونٹ مفت دے دے، میری ہر بات ہر وہ کہتے ہیں کہ پالیسی نہیں ہے، تو دکھ تو ہوتا ہی ہے ناں۔

    اردو لنک کے فورم کا پتہ www.oururdu.com ہے۔
    مجھے محفل کے اصول آج ھی پتہ لگے ھیں میں تیسری کوشش تو نھیں کر رھا لیکن یہ انصاف بھی نھیں لنک کے فورم کا لنک دیں پلیز بہت دکھ ھو رھا اپنے اس عظیم تھریڈ کے بند ھونے پر بر حال آپ کرتا دھرتا ھو
    برادر موضوع بُرا لگنے کی بات نہیں ہے۔ بات ہے اردو محفل کی پالیسی کی۔
    آپ نے اگر اس پر بحث مباحثہ کرنا ہے تو اُن کے فورم پر شوق سے کریں۔
    یہ دھاگہ بند کر کے مجھ سے آپ نے بہت بڑی زیادتی کی ھے اسطرح تو محفل پر کسی موضوع کا لینا دینا نھیں ویسے بھی میرا موضوع جس کو برا لگے کہ لے
    السلام علیکم

    مُجھے اردو میں نام لکھنا ہے ۔۔۔۔یعنی ۔۔۔۔۔ہما ۔۔۔۔۔نہ کہ huma

    یعنی بس انگریزی سے اردو میں کر دیں

    یوزر آئی ڈی ۔۔۔۔۔۔۔ ہما

    نظر نوازی کا شکریہ ۔۔۔!
    خوش رہیئے
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top