2013 کے بعد آج دوبارہ 14 سال بعد یہاں آنا ہوا۔ آج بھی اتنا سواد آیا ہے جتنا اس وقت آیا تھا۔کابھی وہ دور تھے جب کوئی مراسلہ کھول کر کوئی اور کام کر لیتے تھے کہ تب تک تصاویر ٹھیک سے لوڈ ہو لیں اور کبھی آج ہے کہ مراسلہ سے پہلے تصاویر لوڈ ہوئے بیٹھی ہیں۔ یہ سب ہمارے بچپن کے ہیروز ہیں۔ مگر میرے...
آخر ڈیڑھ سال انتطار کے بعد سائلو کا دوسرا سیزن دسمبر ۲۰۲۴ میں شروع ہوا اور ابھی تک آٹھ اقساط نشر ہو چکی ہیں۔ سائلو ان چند سلسلہ وار / قسط وار شوز میں سے ایک ہے جو یک مشت پورا سیزن لانچ نہیں ہوتے بلکہ ہفتہ وار قسط کے طور پر آتے ہیں اور اپنی بے حد دلچسپی کی وجہ سے بے حد انتظار کرواتے ہیں۔
جب ایک موضوع اور ملتی جلتی یا پھر بہتر چیز ملاحظہ کر رکھی ہو تو پھر اچھی بھلی چیز بھی معمولی یا غیر دلچسپ محسوس ہو سکتی ہے۔ بلکہ کئی دفعہ تو افادیت کا قانون بھی آڑے آ جاتا ہے یعںنی ایک بہتر سیب کھانے کے بعد مزید بہتر ین سیب بھی کھائیں گے تو اتنا مفید نہیں محسوس ہو گا کیوں کہ بھوک پہلے ہی مٹ...
آپ کی تحریر پڑھ کر یاد آیا کہ 17 سال تو مجھے بھی ہو گئے۔واقعی کیا زمانہ تھا وہ جب دس والے جی نیٹ کے چھوٹو کارڈ سے56 کے بی پی ایس کے ڈائل اپ انٹرنیٹ کو چوں چراں کی آواز سے کنیکٹ کر کے ایم آئی آر سی، یاہو چیٹ رومز، ایم ایس این رومز، یاہو ای میل گروپس اور اردو فارمز کی دنیا میں چھلانگ لگایا کرتے...
میں تو جب بھی اتنا پرانا کوئی سیریز یا ڈرامہ دیکھتا ہوں مجھے بڑا سخت پرانا وقت اور دور یاد آنے لگ جاتا ہے کیونکہ ڈرامہ ، سیریز اور ناول کی چھاپ فلم سے زیادہ ہوتی ہے۔
آپ تو بین اقوامی شخصیت ہیں اتنی محنت سے بہتر آپ جاپانی سیکھ لیں۔ :) ویسے انگریزی بمقابلہ جاپانی زبان مع سب ٹائٹلز کی جنگ کی تاریخ بھی صلیبی جنگوں جتنی ہی طویل ہے۔
میں نے دونوں دیکھے تھے۔2003 والا پہلے اور 2009 والا برادر ہوڈ کئی سال بعد۔اس زمانے میں میرے پاس سی ڈی رائٹر ہوا کرتا تھا جو چیز پسند آتی ، رائٹ کرمحفوظ کر لیا کرتا تھا،آج بھی تمام سی ڈیز سمبھلی ہوئی پڑی ہیں لیکن کیا پتہ تھا کہ بہت جلد56کےبی انٹرنیٹ کے زمانے سے ہم100 ایم بی کے زمانے میں شفٹ...