جب ایک موضوع اور ملتی جلتی یا پھر بہتر چیز ملاحظہ کر رکھی ہو تو پھر اچھی بھلی چیز بھی معمولی یا غیر دلچسپ محسوس ہو سکتی ہے۔ بلکہ کئی دفعہ تو افادیت کا قانون بھی آڑے آ جاتا ہے یعںنی ایک بہتر سیب کھانے کے بعد مزید بہتر ین سیب بھی کھائیں گے تو اتنا مفید نہیں محسوس ہو گا کیوں کہ بھوک پہلے ہی مٹ...