صابرہ امین اکتوبر 21، 2020 جس پہ ہو جاتا فدا کوئی بھی ایسا نہ ملا ۔ ۔ ۔ ۔ نہ تری ذات سے پہلے نہ تری ذات کے بعد ۔ ۔ محمد عدنان اکبری نقیبی ۔ ۔ ۔
جس پہ ہو جاتا فدا کوئی بھی ایسا نہ ملا ۔ ۔ ۔ ۔ نہ تری ذات سے پہلے نہ تری ذات کے بعد ۔ ۔ محمد عدنان اکبری نقیبی ۔ ۔ ۔
صابرہ امین اکتوبر 16، 2020 ہے سبزہ زار ہر در و دیوار غم کدہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ ۔ ۔ ۔ مرزا غالب
صابرہ امین اکتوبر 10، 2020 اک فقط یاد ہے جانا ان کا ۔ ۔ ۔ ۔ اور کچھ اس کے سوا یاد نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ صوفی تبسم
صابرہ امین ستمبر 19، 2020 حسن مصروفِ خودنمائی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ آج خطرے میں پارسائی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ _____بدر القادری
صابرہ امین ستمبر 7، 2020 شرط سلیقہ ہے ہراک امر میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عیب بھی کرنے کو ہنر چاہئیے ۔ ۔ ۔ ۔ (میر تقی میر)
صابرہ امین اگست 17، 2020 کیسے موتی چھپائے آنکھوں میں ۔ ۔ ۔ ۔ ہائے کس فن کا اکتساب کیا ۔ ۔ ۔ (اعجاز عبید)
صابرہ امین اگست 14، 2020 ہر دل کی آواز۔۔۔دل دل کی آواز ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پاکستان زندہ باد۔۔۔!!! ۔ ۔ ۔ ۔جشن آزادی مبارک ۔ ۔ ۔
صابرہ امین اگست 2، 2020 جامِ جہاں نما ہے مری چشم دوستو ۔ ۔ ۔ ۔ دیکھو جو میری آنکھ میں کیا کیا دکھائ دے
صابرہ امین جولائی 26، 2020 شهر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جام خالی، سُفره خالی، ساغر و پیمانه خالی ۔ ۔ ۔ امیر جان صبوری
شهر خالی، جادّه خالی، کوچه خالی، خانه خالی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جام خالی، سُفره خالی، ساغر و پیمانه خالی ۔ ۔ ۔ امیر جان صبوری
صابرہ امین جولائی 26، 2020 وای از دنیا که یار از یار میترسد ۔ ۔ ۔ ۔ این طبیب از دیدن بیمار میترسد ۔ ۔ ۔امیر جان صبوری
صابرہ امین جولائی 16، 2020 حاسدوں کو کھبی چین نہیں ملتا ۔ ۔ ۔ حسد واحد گناہ ہے جس کے مرتکب کو اسی وقت سزا ملنی شروع ہو جاتی ہے اس کا خون جلنے لگتا ہے ۔ ۔
حاسدوں کو کھبی چین نہیں ملتا ۔ ۔ ۔ حسد واحد گناہ ہے جس کے مرتکب کو اسی وقت سزا ملنی شروع ہو جاتی ہے اس کا خون جلنے لگتا ہے ۔ ۔
صابرہ امین جولائی 1، 2020 یومِ تاسیس مبارک ۔ ۔!! جشنِ سالگرہ مبارک ۔ ۔ اردو زبان زندہ باد ۔ ۔ اردو محفل پائندہ باد
وہ تری یاد تھی اب یاد آیا