عاطف ملک اکتوبر 18، 2019 تُو نے کہا تھا عشق ہی عینِ حیات ہے۔۔۔۔۔۔ برباد کر گئی تری سادہ دلی مجھے(عاطفؔ)
عاطف ملک ستمبر 25، 2019 دل دے رہا ہوں آپ کو لیکن رہے خیال۔۔۔۔۔ یہ قیمتی متاع ہے اس میں غبن نہ ہو۔۔۔۔عاطف
عاطف ملک ستمبر 14، 2019 مانتا ہوں غیر نے کی میری بدگوئی مگر۔۔۔۔۔ آپ کو کیسے وہ سب سننا گوارا ہو گیا۔۔. عاطفؔ
احمد محمد اگست 12، 2019 محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! جناب عاطف ملک صاحب کے 1014 مراسلے ہو گئے ہیں۔ کوئی تہنیتی سلسلے کا آغاز فرمائیں تا کہ ہم باقاعدہ مبارک باد پیش کر سکیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی! جناب عاطف ملک صاحب کے 1014 مراسلے ہو گئے ہیں۔ کوئی تہنیتی سلسلے کا آغاز فرمائیں تا کہ ہم باقاعدہ مبارک باد پیش کر سکیں۔
عاطف ملک اگست 8، 2019 ہم ان پہ بے رخی کا الزام کیوں لگائیں۔۔۔۔ان کی جفا کا اے دل ہم کیوں برا منائیں۔۔۔۔۔جو چاہیں اب کریں وہ دل پر ستم ہمارے
ہم ان پہ بے رخی کا الزام کیوں لگائیں۔۔۔۔ان کی جفا کا اے دل ہم کیوں برا منائیں۔۔۔۔۔جو چاہیں اب کریں وہ دل پر ستم ہمارے