عاطف ملک جولائی 25، 2019 بے خبر سب سے، کہیں دور خیالوں میں مگن..... بس یہی بات ہے اس کی جو ہمیں بھاتی ہے
عاطف ملک جون 24، 2019 تمہیں اے عینؔ اس کی یاد سے ملتی ہے وہ راحت؟ ..... جو تم کو شعر کہنے سے، غزل گانے سے ملتی ہے
تمہیں اے عینؔ اس کی یاد سے ملتی ہے وہ راحت؟ ..... جو تم کو شعر کہنے سے، غزل گانے سے ملتی ہے
عاطف ملک مئی 26، 2019 دنیا کو شفایاب کروں، تیری عطا سے......... ہے محوِ مناجات مسیحا ترے در پر
دنیا کو شفایاب کروں، تیری عطا سے......... ہے محوِ مناجات مسیحا ترے در پر
عاطف ملک دسمبر 24، 2018 معبد اک قلوبِ انس کے اندر بھی ہوتا ہے کہ دل کعبہ بھی ہوتا ہے، بتوں کا گھر بھی ہوتا ہے
عاطف ملک جولائی 25، 2017 یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سے.... حسینؓ خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے(غلام محمد قاصرؔ)
عاطف ملک جولائی 22، 2017 ہستی ہی اپنی کیا ہے زمانے کے سامنے۔۔۔۔۔ اک خواب ہیں جہاں میں بکھر جائیں ہم تو کیا (منیر نیازی)