عبدالقیوم چوہدری مارچ 11، 2015 صدر مملکت جناب ممنون حسین صاحب سیاسی افق پر تیزی سے ابھرتے ہوئے ستارے جناب مُراد سعید کو یوم پاکستان پر" تمغہ حُسن برق رفتاری " سے نوازیں گے
صدر مملکت جناب ممنون حسین صاحب سیاسی افق پر تیزی سے ابھرتے ہوئے ستارے جناب مُراد سعید کو یوم پاکستان پر" تمغہ حُسن برق رفتاری " سے نوازیں گے
عبدالقیوم چوہدری مارچ 11، 2015 پس ثابت ہوا "حسن اتنی بڑی دلیل نہیں"۔۔۔ ڈگری کےبغیرانسان کے پلے ککھ نہیں رہتا
عبدالقیوم چوہدری مارچ 3، 2015 دودھ وافر تھا میرے دیس کے بچوں کے لئے،آستینوں میں اگر سانپ نہ پالے جاتے!
عبدالقیوم چوہدری مارچ 2، 2015 غم سے اب ہوگی براہِ راست میری گفتگو۔۔دوستو! تیمار دارو! غمگسارو !!! تخلیہ
عبدالقیوم چوہدری مارچ 1، 2015 بھول جانا اُسے مشکل تو نہیں ہے لیکن۔۔۔کام آساں بھی ہم سے کہاں ہوتے ہیں
عبدالقیوم چوہدری مارچ 1، 2015 کافر ہو تو بیٹنگ پہ کرتا ہے بھروسہ۔۔۔مومن ہو تو بے سکور بھی لڑتا ہے کھلاڑی۔
عبدالقیوم چوہدری فروری 28، 2015 پڑھی ہیں کتابیں بہت، مگر حقیقت میں۔۔۔سبق جو مجھے ملے، اپنی زندگی سے ملے
آوازِ دوست فروری 27، 2015 زبردست چوہدری صاحب کہیں اِس سے ملتا جلتا بھی سُنا تھا۔ کہیں میں اُس کا پتا بھول نہ جاوں راشد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ کو لکھتا ہے وہ ہر بار جوابی کاغذ
زبردست چوہدری صاحب کہیں اِس سے ملتا جلتا بھی سُنا تھا۔ کہیں میں اُس کا پتا بھول نہ جاوں راشد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھ کو لکھتا ہے وہ ہر بار جوابی کاغذ
عبدالقیوم چوہدری فروری 26، 2015 میں بھیجتا رہتا ہوں اسے خالی لفافے۔۔ وہ شخص کہیں میرا پتہ بھول نہ جائے
عبدالقیوم چوہدری فروری 24، 2015 میں اس کے سجدے میں مر گیا تو کافر ہوں۔۔۔تو اس کے گھر میں دھماکے کرے تو پھر بھی مسلم
عبدالقیوم چوہدری فروری 20، 2015 آج پھر ماں مجھے مارے گی بہت رونے پر۔۔۔آج پھر گاؤں میں آیا ہے کھلونے والا
عبدالقیوم چوہدری فروری 16، 2015 میں نے کہا، خراب ہوں گردشِ چشمِ مست سے۔۔۔، اُس نے کہا کہ رقص کر، سارا جہاں خراب ہے
عبدالقیوم چوہدری فروری 8، 2015 ناصحا ! درد کی شدت کا کسے ہے احساس۔۔۔پر ہمیں تیری مسیحائی سے ڈر لگتا ہے
عبدالقیوم چوہدری فروری 7، 2015 چلتی ہیں دل کے شہر میں یونہی حکومتیں۔۔۔بس جو بھی اس نے کہہ دیا دستور ہو گیا
عبدالقیوم چوہدری فروری 6، 2015 خامشی، کاغذ کے پیراہن میں لپٹی خامشی۔۔۔عرضِ غم کا اس سے بہتر کوئی پیرایہ نہیں
عبدالقیوم چوہدری فروری 5، 2015 عُمرِ مصروف، کوئی لمحہ فرصت ہو عطا ۔۔۔میں کبھی خود کو میسّر نہیں ہونے پاتا