عبدالقیوم چوہدری جون 11، 2015 دشمنو۔۔ سن لو ہم نے پاک دامن ماؤں کا دودھ پیا ہے موت ہمارے آگے بھاگتی ہے اور ہم موت کے پیچھے ۔۔
عبدالقیوم چوہدری مئی 31، 2015 ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں، تم چڑھتی رات کی چندرما۔۔۔ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیونکر ہو
ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں، تم چڑھتی رات کی چندرما۔۔۔ ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیونکر ہو
عبدالقیوم چوہدری مئی 18، 2015 رب بندے وچ ایہویں وسدا، جیویں کپڑے وچ رُوں۔۔۔اپنے آپ نوں واجاں مارے، آپ کرے ھُو ھُو
عبدالقیوم چوہدری اپریل 30، 2015 جنھاں دُکھاں تے دلبر راضی، اوہناں تو سُکھ وارے۔۔۔۔دُکھ قبول محمد بخشا ،تے راضی رہن پیارے
عبدالقیوم چوہدری اپریل 29، 2015 اوئے سُن۔۔بے قدری پہ ملول مت ہو، ۔ جو جتنا بے قدر ہُوا۔۔۔ اُتنا ہی صاحبِ قدر بنا
عبدالقیوم چوہدری اپریل 22، 2015 ہجر دی رات دا پچھلا پہر،ٹھنڈی ٹھار ہوا تے میں ! ۔۔کِسے بے دید دی راہ وِچ رُل گئے، ہنجو، خواب، وفا تے میں
ہجر دی رات دا پچھلا پہر،ٹھنڈی ٹھار ہوا تے میں ! ۔۔کِسے بے دید دی راہ وِچ رُل گئے، ہنجو، خواب، وفا تے میں
عبدالقیوم چوہدری اپریل 16، 2015 ہم سے اک بار بھی جیتا ہے نا جیتے گا کوئی۔۔۔۔وہ تو ہم جان کے کھا لیتے ہیں ماتیں اکثر
عبدالقیوم چوہدری اپریل 16، 2015 عشق مقتل میں کبھی هم کو پکارے تو سہی۔۔۔ پا با زنجیر چلے آئیں گے چھم چھم کرتے
عبدالقیوم چوہدری اپریل 15، 2015 کبھی دیکھا ہے تُو نے عشق میں وجدان کا عالم۔۔۔۔۔بس تُو ہی تُو ، تُو ہی تُو اور تُو ہی تُو کا عالم
عبدالقیوم چوہدری اپریل 13، 2015 ساری عمر گنوا دی قیصر، دو گز مٹی ہاتھ لگی۔۔۔کتنی مہنگی چیز تھی دنیا، کتنی سستی چھوڑ چلے