عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 12، 2014 یہی میری بندگی ہےیہی میری سجدہ ریزی، کہ ذرا لپٹ کہ رو لوں تیرے سنگ آستاں سے.....!!
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 7، 2014 کون بتلائے تُمہیں کیسے وہ موسم ہیں کہ جو ... مجھ سے ہی دور رہیں، مجھ میں ہی بستے جائیں
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 4، 2014 دوویں جہان بھلائے دل تھیں، خبر نہ رہے احوالوں۔۔۔ رانجھے وچ سما محمد، چھٹی ہیر جنجالوں
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 1، 2014 در مرشد دے محمد بخشا، محکم لائیے جهوکاں، نویں نویں نہ یار بنائیے، وانگ کمینیاں لوکاں
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 1، 2014 وے کوئی چھمکاں بوڑ دیاں، ادھ وچ چھڈ چلیاں اے، آساں رکھیاں سی توڑ دیاں
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 28، 2014 ہمیں بھی عرض تمنا کا ڈھب نہیں آتا، مزاج یار بھی سادہ ہے ، کیا کیا جائے
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 28، 2014 جو انقلاب لائے بغیر واپس آئے اسے بھی شہید کر دو۔۔۔ آج کوئی لاہور واپس آ گیا ہے ۔ شہادت بنتی ہے نا
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 24، 2014 یہ بھی ممکن ہے، تجھے عشق ولایت دے دے...یہ بھی ممکن ہے، تیرے ہوش ٹھکانے آ جائیں
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 22، 2014 دو گھڑی میسر ہو اسکا ہمسفر ہونا, پھر ہمیں منظور ہے اپنا دربدر ہونا....
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 21، 2014 فائدہ کیا ہے اگر اب وہ ملے بھی تو منیر۔عمر تو بیت گئی راہ پہ لاتے اس کو
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 20، 2014 وہ سب معصوم سے چہرے تلاش رزق میں گم ہیں۔ جنھیں تتلی پکڑنا تھی، جنھیں باغوں میں ہونا تھا
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 17، 2014 پاکستان کی تازہ ترین مردم شماری جو 14 اگست 2014 سے تاحال جاری ہے میں فرشتوں کی موجودگی کا انکشاف، تعداد تقریباً 70 لاکھ
پاکستان کی تازہ ترین مردم شماری جو 14 اگست 2014 سے تاحال جاری ہے میں فرشتوں کی موجودگی کا انکشاف، تعداد تقریباً 70 لاکھ
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 16، 2014 اوئے پمز ہسپتال والو تم بھی بک گئے ؟ بڑی کم قیمت لگائی تم نے اپنے ضمیر کی۔اوئےڈاکٹر جاوید میں تمھیں چھوڑوں گا نہیں۔ متوقع بیان
اوئے پمز ہسپتال والو تم بھی بک گئے ؟ بڑی کم قیمت لگائی تم نے اپنے ضمیر کی۔اوئےڈاکٹر جاوید میں تمھیں چھوڑوں گا نہیں۔ متوقع بیان