عبدالقیوم چوہدری جنوری 25، 2014 فکرِ معاش سے بھی نہ ہوا کم میرا جُنوں۔مُدت کے بعد بھی ہے وہ مجھے حرف حرف یاد
عبدالقیوم چوہدری جنوری 14، 2014 زندگی ۔۔۔۔۔۔! تیری لا حاصل تمناؤں کا ۔۔۔روز میری آنکهیں تاوان بهرتی هیں
عبدالقیوم چوہدری دسمبر 24، 2013 قلب کی زمینوں میں بیج ضبط کے بو کر۔۔۔سسکیوں کے موسم میں قہقہے اگاتا ہوں۔۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری دسمبر 10، 2013 وہ ایک خط جو تو نے کبھی لکھا ہی نہیں، میں روز بیٹھ کر اسکا جواب لکھتا ہوں
عبدالقیوم چوہدری نومبر 9، 2013 سجناں ولوں چٹھی آئی ، کیویں کھولاں دس۔کدھرے اے نہ لکھیا ہووے ، تیری میری بس۔
عبدالقیوم چوہدری نومبر 8، 2013 ہم نے دیکھا اُس کی راہ میں بھٹکے راہی۔۔ اُس تک جانے والا رستہ ہو جاتے ہیں