عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 31، 2013 اک مدت کے بعد میرے گھر کی خامشی ٹوٹی.. آخر اک روز میں نے کلام خود سے کیا
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 30، 2013 بہکے بہکے ہوئے انداز بیان ہوتے ہیں۔۔۔آپ ہوتے ہیں تو پھر ہوش کہاں ہوتے ہیں
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 28، 2013 ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تم . ہر بار تم سے مل کر بچھڑتا رہا ہوں میں
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 23، 2013 وہ دل کہاں سے لاؤں تیری یاد جو بُھلا دے مجھے یاد آنے والے کوئی راستہ بتا دے
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 19، 2013 کبھی تو بول مرے ساتھ روشنی کی زباں، میں طاقِ ہجر ہوں ، مجھ میں کوئی چراغ جلا
عبدالقیوم چوہدری اکتوبر 1، 2013 دل تجھے ناز ہے جس شخص کی دلداری پر، دیکھ اب وہ بھی اُتر آیا اداکاری پر
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 29، 2013 شکست کھا کے اندھیروں کی حکمرانی سے ۔ہمارے دیس میں، سورج نے خودکشی کر لی
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 28، 2013 سید عشق تیری شان کہ مجھ سا بے راہ تو نے یوں راہ پہ ڈالا ہے کہ سبحان اللہ