عبدالقیوم چوہدری ستمبر 16، 2016 ہولی ہولی بُھل جاواں گے، اک دوجے دیاں شکلاں وی۔۔ ہولی ہولی سِکھ جاواں گے، زندہ رہن دیاں عقلاں وی
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 9، 2016 شب بھر تیرے مریض کی حالت یہی رہی، جس نے نبض پہ ہاتھ رکھا کہہ دیا کہ بس
عبدالقیوم چوہدری ستمبر 8، 2016 خرچ لمحوں میں تیرے دستِ کشادہ سے ہوئے، کتنی صدیوں کی مشقت سے کمائے ہوئے ہم
عبدالقیوم چوہدری اگست 8، 2016 ہم اہل درد سب کو گلے لگاتے ہیں ۔۔۔ہماری دنیا میں کوئی بھی برا نہیں ہوتا۔
عبدالقیوم چوہدری اگست 4، 2016 خُود دار ہوں خُود سر ہوں خُود مست ہوں میں، لیکن۔۔۔۔ تُو سامنے آ جائے تو سر آج بھی خم ہے
عبدالقیوم چوہدری جولائی 30، 2016 اللهُ اَکبَر کَبِیرًا ....وَالحَمدُ لِلەِ کثِیرًا ....وَسبحانَ اللهِ بُکرَەً وَاصیلا
عبدالقیوم چوہدری جولائی 28، 2016 تیری ماں بولی اے بیبا ککھاں وچ نہ رول پنجابی، پڑھ پنجابی، لکھ پنجابی، غیرت مندا بول پنجابی
عبدالقیوم چوہدری جولائی 26، 2016 صُور کو تکتا ہے حسرت سے فرشتہ کوئی، لوگ جب روٹی چراتے ہُوئے مر جاتے ہیں___!!!
عبدالقیوم چوہدری جولائی 19، 2016 نہ اس وچ کسے تن دی مٹی، نہ اس وچ کسے من دا کوڑا, اساں چاڑ چھٹایا چھج
عبدالقیوم چوہدری جولائی 18، 2016 جھوٹ ، احساس کی قندیل بجھا دیتا ہے، مجھ کو انسان سمجھ ، خود کو فرشتہ نا بنا
عبدالقیوم چوہدری جولائی 12، 2016 تمہیں کھونے کا ڈر کیسا، کہ کھویا ان کو جاتا ہے،، جو حاصل ہوں، میسر ہوں....!
عبدالقیوم چوہدری جون 26، 2016 ایک تو ہی نہیں مجھ سے خفا ہو بیٹھا۔۔۔۔ میں نے جو سنگ تراشا وہ خدا ہو بیٹھا