عبد الرحمٰن نومبر 12، 2016 صبح کیا ہوئی گویا آئینہ آفتاب نے ہر آنکھ سے نیند کا خیال ہی اڑا لیا حضرت امیر خسرو رحمتہ اللہ علیہ
عبد الرحمٰن نومبر 11، 2016 سمجھ دار ہونے کا سب سے بڑھا نقصان یہ بھی ہے آپ وہ بھی سمجھنے لگتے ہیں جو آپ کو نہیں سمجھنا چاہیے
عبد الرحمٰن نومبر 11، 2016 الفاظ چابیوں کی طرح ہوتےہیں جن کاصحیح استعمال کرکےلوگوں کےمنہ بند اور دل کھولےجاسکتےہیں
عبد الرحمٰن نومبر 11، 2016 تہذیب کی مثال غریبوں کے گھر پر ہے۔۔۔۔۔۔ دوپٹہ پھٹا ہوا ہے پر ان کے سر پر ہے
عبد الرحمٰن نومبر 10، 2016 طنزیہ لہجہ ، منافق دل ، جھوٹے وعدے ، لفظوں کے جال اور دلوں سے کھیلنے کا فن اے ابن آدم کیا تو واقعی اشرف المخلوقات ہے ؟؟
طنزیہ لہجہ ، منافق دل ، جھوٹے وعدے ، لفظوں کے جال اور دلوں سے کھیلنے کا فن اے ابن آدم کیا تو واقعی اشرف المخلوقات ہے ؟؟
عبد الرحمٰن نومبر 10، 2016 کہیں نہ کہیں ہر شخص یہ ثابت کرنے میں مصروف ہے ( کہ میں تم سے بہتر ہوں) ؟؟؟؟
عبد الرحمٰن نومبر 9، 2016 اہلِ محفل سے نہیں اہلِ نظر سے پوچھئے ،،،،،،،،،، کتنا روشن ہو گیا ہے جل کے پروانے کا نام (جمیل نقوی)
عبد الرحمٰن نومبر 9، 2016 لوگ چاہتے ہیں کہ اقبالؒ اوران کافلسفہ مرجائےلیکن وہ یہ نہیں دیکھتے کہ اقبالؒ نے فلسفے کا جوجام کشیدکیاہےاسکا منبع قرآن ہے، ہمیشہ رہنےوالا
لوگ چاہتے ہیں کہ اقبالؒ اوران کافلسفہ مرجائےلیکن وہ یہ نہیں دیکھتے کہ اقبالؒ نے فلسفے کا جوجام کشیدکیاہےاسکا منبع قرآن ہے، ہمیشہ رہنےوالا
عبد الرحمٰن نومبر 9، 2016 محبت کی تمنا ہے تو پھر وہ وصف پیدا کر .........جہاں سے عشق چلتا ہے وہاں تک نام پیدا کر #علامہ_محمد_اقبال
محبت کی تمنا ہے تو پھر وہ وصف پیدا کر .........جہاں سے عشق چلتا ہے وہاں تک نام پیدا کر #علامہ_محمد_اقبال
عبد الرحمٰن نومبر 8، 2016 انسان کا کردار صندل کے درخت جیسا ھونا چاھیئے.جو خود پر کلھاڑی کی ضرب کھا کر کلھاڑی کو خوشبو سے مہکا دیتا ھے..۔۔۔۔۔۔۔
انسان کا کردار صندل کے درخت جیسا ھونا چاھیئے.جو خود پر کلھاڑی کی ضرب کھا کر کلھاڑی کو خوشبو سے مہکا دیتا ھے..۔۔۔۔۔۔۔
عبد الرحمٰن نومبر 7، 2016 ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﭘﻨﮯ ''ﺧﺎﻟﻖ'' ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﭼﯿﺰﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺩﻝ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﺎﯾﺎﺏ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﭘﻨﮯ ''ﺧﺎﻟﻖ'' ﮐﮯ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﯾﺐ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
عبد الرحمٰن نومبر 7، 2016 "راستے کی مشکلات ، راستے کا حسن ہوتی ہیں جو انسان کو منزل کی قدر و قیمت سمجھنے کا باعث بنتی ہیں ، ورنہ تو کسی راستے میں کوئی خاص بات نہیں"
"راستے کی مشکلات ، راستے کا حسن ہوتی ہیں جو انسان کو منزل کی قدر و قیمت سمجھنے کا باعث بنتی ہیں ، ورنہ تو کسی راستے میں کوئی خاص بات نہیں"
عبد الرحمٰن نومبر 7، 2016 انسان بہادر اتنا ہے کہ گناہ کرتے ہوئے اپنے رب سے بھی نہیں ڈرتا اور بزدل اتنا ہے کہ اندھیرے میں اپنے سائے سے بھی ڈر جاتاہے
انسان بہادر اتنا ہے کہ گناہ کرتے ہوئے اپنے رب سے بھی نہیں ڈرتا اور بزدل اتنا ہے کہ اندھیرے میں اپنے سائے سے بھی ڈر جاتاہے
عبد الرحمٰن نومبر 6، 2016 السلام علیکم جب کوئی آپ سے آپ کا مسلک پوچھتا ہے تو درحقیقت وہ یہ طے کرنا چاہتا ہے کہ آپ سے محبت کرنی ہے یہ نفرت
السلام علیکم جب کوئی آپ سے آپ کا مسلک پوچھتا ہے تو درحقیقت وہ یہ طے کرنا چاہتا ہے کہ آپ سے محبت کرنی ہے یہ نفرت
عبد الرحمٰن نومبر 5، 2016 جسے دیکھو اُسے اپنے سے بہتر سمجھو، اگرچہ تم اطاعت گذار ہو اور وہ گناہ گار ہو___ ہوسکتا ہے کہ یہ تمہاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ__!
جسے دیکھو اُسے اپنے سے بہتر سمجھو، اگرچہ تم اطاعت گذار ہو اور وہ گناہ گار ہو___ ہوسکتا ہے کہ یہ تمہاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ__!
عبد الرحمٰن نومبر 5، 2016 جس نے سُکھ میں شکر ادا کیا اُس نے دکھ میں رب کو بہت قریب پاپا ہر حال میں شکرگزار بنو