عبد الرحمٰن نومبر 18، 2016 فضا کو لگ گئی ہے شائد تیرے انے کی خبر ۔۔۔۔ ہمارے شہر میں اُترا ہے کمال کا موسم۔۔۔
عبد الرحمٰن نومبر 17، 2016 دیکھ کر ہونٹوں پہ میرے مسکراہٹ کی لکیر۔۔ وہ سمجھتےہیں کہ اسلمؔ میں کبھی رویانہیں (اسلم آزاد)
عبد الرحمٰن نومبر 17، 2016 شام بھی ہو گئی دھندلا گئیں آنکھیں بھی مری۔۔۔۔ بھولنے والے میں کب تک ترا رستا دیکھوں (پروین شاکر)
عبد الرحمٰن نومبر 17، 2016 جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو۔۔۔۔۔ یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں ،یہاں اہل ظرف کا کام ہے (جگر مراد آبادی )
جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو۔۔۔۔۔ یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں ،یہاں اہل ظرف کا کام ہے (جگر مراد آبادی )
عبد الرحمٰن نومبر 17، 2016 جب آدمی اندر بسے صحرا میں بھٹک رہا ہو تو شہروں کے ہجوم بھی اسکی تنہائی دور نہیں کر سکتے
عبد الرحمٰن نومبر 17، 2016 میں نے پوچھا بابا جی حسد کیا ہے ؟۔۔۔ کہنے لگے رب کی تقسیم سے اختلاف رکھنا..!!
عبد الرحمٰن نومبر 16، 2016 ہیں ازل ہی سے بے نیاز الم ، راز داران جلوۂ معبود۔۔۔ واقف وحدت احد ہو کر ، مل گئی ان کو منزل مقصود ۔۔۔ کلام شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ علیہ
ہیں ازل ہی سے بے نیاز الم ، راز داران جلوۂ معبود۔۔۔ واقف وحدت احد ہو کر ، مل گئی ان کو منزل مقصود ۔۔۔ کلام شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمتہ علیہ
عبد الرحمٰن نومبر 16، 2016 فیصلے مشکل ہوتے ہیں پر کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔ اپنے آپ کو ایک دفعہ توڑ کو جوڑ لیں بس پھر ہر پل مرنا نہیں پڑے گا ۔۔۔ سکون سا اندر بس جائے گا ۔۔۔
فیصلے مشکل ہوتے ہیں پر کرنے پڑتے ہیں ۔۔۔ اپنے آپ کو ایک دفعہ توڑ کو جوڑ لیں بس پھر ہر پل مرنا نہیں پڑے گا ۔۔۔ سکون سا اندر بس جائے گا ۔۔۔
عبد الرحمٰن نومبر 15، 2016 شاید! یہ ترکِ عِشّق کی ______ پہلی دلیل ہے۔۔ کل رات میں نے چاند بھی ، تاروں میں گِن لیا شیخ راحیل
عبد الرحمٰن نومبر 15، 2016 تم کو معلوم سہی مجھ کو تو معلوم نہیں درد جب لطف کی منزل سے گزر جاتا ھے نہ دلاسوں سے بہلتا ھے تڑپتا ھُوا دل نہ نگاھوں کو کسی طور قرار آتا ھے
تم کو معلوم سہی مجھ کو تو معلوم نہیں درد جب لطف کی منزل سے گزر جاتا ھے نہ دلاسوں سے بہلتا ھے تڑپتا ھُوا دل نہ نگاھوں کو کسی طور قرار آتا ھے
عبد الرحمٰن نومبر 15، 2016 جو ساقیءِ کوثر کے چہرے سے نقاب اُٹهے ۔۔۔۔۔۔ہر دل بنے مَے خانہ ہر آنکھ ہو پیمانہ۔۔۔۔۔۔۔ . ❤ یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم )
جو ساقیءِ کوثر کے چہرے سے نقاب اُٹهے ۔۔۔۔۔۔ہر دل بنے مَے خانہ ہر آنکھ ہو پیمانہ۔۔۔۔۔۔۔ . ❤ یا رسول اللہ ( صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم )
عبد الرحمٰن نومبر 15، 2016 تم میرے لیئے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈو۔۔۔۔۔۔ چاہا تھا تمہیں , اک یہی الزام بہت ہے۔۔۔۔۔۔۔ (ساحر لدھیانوی)
تم میرے لیئے اب کوئی الزام نہ ڈھونڈو۔۔۔۔۔۔ چاہا تھا تمہیں , اک یہی الزام بہت ہے۔۔۔۔۔۔۔ (ساحر لدھیانوی)
عبد الرحمٰن نومبر 15، 2016 سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے کیونکہ وہ جانتے ہیں سوائے آپس میں رنج پیدا ہونے کے اس سے مفید نتیجہ برآمد نہیں ہو ا کرتا
سمجھدار لوگ بحث نہیں کرتے کیونکہ وہ جانتے ہیں سوائے آپس میں رنج پیدا ہونے کے اس سے مفید نتیجہ برآمد نہیں ہو ا کرتا
عبد الرحمٰن نومبر 14، 2016 جس شخص کو اللہ کا ÷÷÷(ڈر اور در )÷÷÷یہ دو نعمتیں مل گئی اس کو تمام سعادتیں نصیب ہوئی
عبد الرحمٰن نومبر 14، 2016 فرمانِ الہٰی: اور جو شخص بھی کوئی غلطی یا گناہ کر کے دوسرے بے گناہ کے سر ڈال دیتا ھے تو وہ بہت بڑے بہتان اور کھلے گناہ کا ذمہ دار ھوتا ھے
فرمانِ الہٰی: اور جو شخص بھی کوئی غلطی یا گناہ کر کے دوسرے بے گناہ کے سر ڈال دیتا ھے تو وہ بہت بڑے بہتان اور کھلے گناہ کا ذمہ دار ھوتا ھے
عبد الرحمٰن نومبر 13، 2016 ﺳﺎﺯﺷﯿﮟ ....... ﻏﯿﺒﺘﯿﮟ ....... ﭘﯿﭩﮫ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻭﺍﺭ۔۔۔۔۔۔ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﻮﻝ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ" ﮐُﻦ" ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﮯ
عبد الرحمٰن نومبر 12، 2016 اساتذہ اور والدین کی اہمیت اپنی جگہ مگر سبق وہی یاد رہتے ہیں جو لوگ سکھاتے ہیں یہ زندگی ؟؟؟
عبد الرحمٰن نومبر 12، 2016 تمہارے زرّے کے پرتَو ، ستار ھائے فلک ......تمہارے نعل کی ناقص مِثل ضیائے فلک ﷺ اعلیٰ حضرت امام احمد رِضا بریلویؒ
تمہارے زرّے کے پرتَو ، ستار ھائے فلک ......تمہارے نعل کی ناقص مِثل ضیائے فلک ﷺ اعلیٰ حضرت امام احمد رِضا بریلویؒ