عبد الرحمٰن اگست 17، 2017 حشر میں جب لوگ چومیں اپ کا دست کرم یا رسول اللہ ۔۔ سب سے چھپ کر لوں میں بوسہ آپکی نعلین کا۔۔۔
عبد الرحمٰن اگست 16، 2017 کس نے کہا کہ داغِ وفا دار مر گیا۔۔ وہ ہاتھ مل کے کہتے ہیں کیا یار مر گیا۔۔۔ (داغ دہلوی)
عبد الرحمٰن جولائی 30، 2017 اگر آپ بھنڈی، کدو، ٹینڈے اور کریلے نخرے کیے بغیر کھانا شروع ہوجائیں تو سمجھ لیں آپ میچور ہوچکے ہیں
عبد الرحمٰن جولائی 29، 2017 ہوا کے دوش پہ رکھے ہوئے چراغ ھیں ہم۔۔۔۔ جو بُجھ گئے تو ہوا سے شکایتیں کیسی۔۔۔ (عبید اللہ علیم)
عبد الرحمٰن جولائی 29، 2017 نواز شریف کی نا اہلی پر بہادر شاه ظفر کا شعر یاد آ گیا .. صبح کے تخت نشیں شام کے مجرم ٹھہرے.. ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا...
نواز شریف کی نا اہلی پر بہادر شاه ظفر کا شعر یاد آ گیا .. صبح کے تخت نشیں شام کے مجرم ٹھہرے.. ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا...
عبد الرحمٰن جولائی 27، 2017 اگر زندگی کی تلخیاں ، پریشانیاں اور تکلیفیں آپ سے آپ کے اخلاق کی مٹھاس اور نرمی چھین لیں تو سمجھ لینا کہ آپ ہار گئے ۔۔
اگر زندگی کی تلخیاں ، پریشانیاں اور تکلیفیں آپ سے آپ کے اخلاق کی مٹھاس اور نرمی چھین لیں تو سمجھ لینا کہ آپ ہار گئے ۔۔
عبد الرحمٰن جولائی 25، 2017 محبوب حقیقی کو کوئی تلاش نہیں کرتا جب تک کہ وہ خود اسے اپنی تلاش نہ دے اگر تمہیں اُس کی تلاش عطا ہوئی ہے تو جان لو کہ اسے بھی تمہاری تلاش ہے
محبوب حقیقی کو کوئی تلاش نہیں کرتا جب تک کہ وہ خود اسے اپنی تلاش نہ دے اگر تمہیں اُس کی تلاش عطا ہوئی ہے تو جان لو کہ اسے بھی تمہاری تلاش ہے
عبد الرحمٰن جولائی 24، 2017 ڈوب گیا سورج کے ساتھ دل بھی میرا قتیل۔۔ اتنا اُداس شام کا منظر کبھی نہ تھا۔۔ (قتیل شفائی)
عبد الرحمٰن جولائی 23، 2017 رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل ۔۔ جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے.۔۔ (غالب)
عبد الرحمٰن جولائی 22، 2017 دن ڈھل گیا تو رات گزرنے کی آس میں ۔۔ سورج ندی میں ڈوب گیا ہم گلاس میں۔۔ (راحت اندوری)
عبد الرحمٰن جولائی 18، 2017 جو لوگ ایمان ، اخلاق کی راہ پر چلتے ہیں جنت خود ہی ان کی منزل بن جاتی ہے جو لوگ خواہش اور تعصب کی راہ پر چلتے ہیں جہنم ان کی منزل بن جاتی ہے
جو لوگ ایمان ، اخلاق کی راہ پر چلتے ہیں جنت خود ہی ان کی منزل بن جاتی ہے جو لوگ خواہش اور تعصب کی راہ پر چلتے ہیں جہنم ان کی منزل بن جاتی ہے
عبد الرحمٰن جولائی 17، 2017 کہاں گئے مبارک باد دینے والے ہم نے رنگ ،نسل ، مذہیب، جنس کو جانے بغیر سب کو مبارک باد دی لیکن آج ہم نے 1000 مراسلوں کو پورا کیایہاں بے رخی
کہاں گئے مبارک باد دینے والے ہم نے رنگ ،نسل ، مذہیب، جنس کو جانے بغیر سب کو مبارک باد دی لیکن آج ہم نے 1000 مراسلوں کو پورا کیایہاں بے رخی
عبد الرحمٰن جولائی 15، 2017 سچ ہَے کہ انسان خوش نہیں ہوتا اور اللہ تمام جہانوں کا رب ہوکر اپنے بندے کی آنکھ سے نکلے ہوئے مکھی کے پَر جتنے آنسو سے بھی خوش ہوجاتا ہَے
سچ ہَے کہ انسان خوش نہیں ہوتا اور اللہ تمام جہانوں کا رب ہوکر اپنے بندے کی آنکھ سے نکلے ہوئے مکھی کے پَر جتنے آنسو سے بھی خوش ہوجاتا ہَے
عبد الرحمٰن جولائی 12، 2017 مجھے مزاحیہ پوسٹ لکھنے والے دوست اِس لئے پسند ہیں کہ تمام فِرقوں کے لوگ اِن کی پوسٹ پر اکٹھے مل کر مُسکراتے نظر آتے ہیں
مجھے مزاحیہ پوسٹ لکھنے والے دوست اِس لئے پسند ہیں کہ تمام فِرقوں کے لوگ اِن کی پوسٹ پر اکٹھے مل کر مُسکراتے نظر آتے ہیں