عبد الرحمٰن

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کھانے کی بہترین چیزوں میں سے ایک چیز غیرت بھی ہے
    ل
    لئیق احمد
    کھانے کی چیز یا کرنے کی چیز؟
    زیادہ کھانے سے کہیں ختم ہی نہ ہوجائے!
    البتہ کرتے رہنے سے بڑھتی رہے گی ان شاءاللہ
    نکتہ ور
    نکتہ ور
    کیا غیرت اور غصہ اکٹھے کھائے جاسکتے ہیں کوئی تردد تو نہیں؟؟؟
    عبد الرحمٰن
    عبد الرحمٰن
    غصہ الگ ہے اور غیرت الگ ہے سو الگ الگ ہی کھائیں اکٹھا کھانے سے جسم کا نقشہ بدلنے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
    آج بچوں نے جو بقیہ عیدی ماؤں کے حوالے کی ہے امکان ہے کہ مائیں اسکے ساتھ وہی سلوک کریں گی جو قومی دولت کے ساتھ حکمران کرتے ہیں
    اَللَّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ اے اللہ ، تو معاف كرنے والا ہے ، معافى كو پسند كرتا ہے ، تُو مجھے معاف فرما دے
    ‏اورلوگوں سےمنہ پھیرکربات نہ کر, نہ زمین میں اکڑکرچل اللہ کسی خودپسند, اورفخرجتانےوالےشخص کوپسند نہیں کرتا سورہ لقمان آیت18.
    ‏لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں ، جو آپ کو ان دیکھے انسان کا دیوانہ بنا دیتی ہیں
    وہ زباں جس کو سب کُن کی کنجی کہیں ، اُس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام۔ ہم غریبوں کے آقا پہ بے حد دُرود، ہم فقیروں کی ثروت پہ لاکھوں سلام،
    جب سے پنجابی فلمیں بننا کم ہوئی تب سے گندم کی پیداوار اچھی ہو رہی ہے ورنہ آدھا کھیت تو ہیرؤین ناچ ناچ کر تباہ کر دیتی تھی
    يا اللہ! میرے دل کو منافقت سے، میرے عمل کو دکھاوے سے، میری زبان کو جھوٹ سے بچا، اور ہم سب کو اپنا شکرگزار اور عبادت کرنے والا بنا دے! آمین
    جگر گوشہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ، زوجہ محترمہ رسولﷺ۔۔ ماں عائشہ آپ کے مقدر کا تاقیامت تک نہیں کوئی ہمسر۔۔
    يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ اسْتَعِينُواْ بِالصَّبْرِ وَالصَّلاَةِ إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ (153) سورة البقرة
    کھِلا کر وصل کی سحری بھُلا بیٹھے ہو افطاری۔۔ تمہارے ذمے ظالم اب میری روزہ کُشائی ہے۔۔ ساز دہلوی
    ‏اچھے لڑکے نہ سگریٹ پیتے ہیں۔ نہ کسی کو تاڑتے ہیں۔ نہ کسی کے احساسات کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ اور نہ ہی "پائے" جاتے ہیں۔۔۔۔
    یکم رمضان المبارک یوم ولادت غوث اعظم حضور سیدنا عبد القادر جیلانی رحمتہ اللہ علیہ اللہ عزوجل کی ان پر رحمت ہو اور انکے صدقے ہماری مغفرت ہو
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top