عمراعظم جنوری 14، 2013 سنتا ہوںسرنگوں تھے فرشتے مرے حضور۔۔۔میں جانے اپنی ذات کے کس مرحلے میں تھا۔ (احسان دانش)
عمراعظم جنوری 13، 2013 شہراحساس میں پتھراؤ بہت ہے محسن۔۔۔دل کو شیشے کے جھرونکوں میں سجایا نہ کرو۔ (محسن نقوی)
عمراعظم جنوری 9، 2013 میرا قلم نہیں میزان ایسے عادل کی۔۔۔جو اپنے چہرے پر دہرا نقاب رکھتا ہے۔ ۔۔۔۔احمد فراز
عمراعظم جنوری 9، 2013 میرا قلم نہیں تسبیح اس مبلغ کی۔۔۔جو بندگی کا بھی حساب رکھتا ہے ۔۔۔ میرا قلم نہیںمیزان ایسےعا
عمراعظم جنوری 7، 2013 یہ جو ٹوٹیں گے تو کرچوں کے سوا کیا دیں گے۔۔۔کانچ کے پیڑ خیالوں میں لگاتے کیوں ہو۔