عمراعظم فروری 23، 2013 ایسا دریا جو کسی اور سمندر میں گرے۔۔۔اس سے بہتر ہے کہ مجھ کو میرا صحرا لا دے۔(نوشی گیلانی)
عمراعظم فروری 21، 2013 خود بھی گم ہو گئےہم اپنی صداؤں طرح۔۔۔دشتِ فرقت میں تجھے یوں نہ پکارا ہوتا۔(اسلم انصاری)
عمراعظم فروری 20، 2013 طوفاں کی دشمنی سے نہ بچتے تو خیر تھی۔۔۔ساحل سے دوستی کے بھرم نے ڈبو دیا۔(سعید اختر)
عمراعظم فروری 17، 2013 میں اپنے ہاتھ سے دل کا گلہ دبا دوں گی۔۔۔میرے خلاف یہی سازشوں میں رہتا ہے۔(نوشی گیلانی)
عمراعظم فروری 15، 2013 ہوس کی بایابی ہے خرد مندوں کی محفل میں۔۔۔روپہلی ٹکلیوں کی اوٹ میں ایمان جلتے ہیں۔
عمراعظم فروری 10، 2013 ظلم یہ ہے کہ ہے یکتا تری بیگانہ روی۔۔۔۔لطف یہ ہے کہ اب تک تجھے اپنا سمجھوں۔(احمد ندیم قاسمی)
عمراعظم فروری 9، 2013 غموں کی بھیڑ میں امید کا وہ عالم ہے۔۔۔کہ جیسے ایک سخی ہو کئی گداؤں میں۔(باقی صدیقی)
عمراعظم فروری 8، 2013 وہ سمندر ہے تو پھر روح کو شاداب کرے۔۔۔تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح۔(پروین شاکر)
عمراعظم فروری 7، 2013 ٹوٹ کر پھر نہ جڑا،عہدِمحبت کی طرح۔۔۔میرا پیمانہء دل بھی تیرا پیماں نکلا۔(صہبا اختر )
عمراعظم فروری 6، 2013 لبوں کی موت سے بد تر ہے فکر و جذب کی موت۔۔۔کدھر ہیں وہ جو انہیں موت سے بچائیں گے۔