عمراعظم مئی 30، 2013 وہ دردِ دل میں ملا،سوزِ جسم و جاں میں ملا۔۔۔ کہاں کہاں ُاسے ڈھونڈا جو ساتھ تھا میرے۔
عمراعظم مئی 28، 2013 چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے۔۔۔میں نے جنت تو نہیں دیکھی ماں دیکھی ہے۔
عمراعظم مئی 26، 2013 میں وہ دریا ہوں کہ ہر بوند بھنور ہے جس کی۔۔۔ تم نے اچھا ہی کیا مجھ سے کنارہ کر کے۔
عمراعظم مئی 18، 2013 اس ڈر سے کہ کٹ جائیں نہ بینائی کے ریشے۔۔۔ آنکھو ں نے تیری راہ سے ہٹ کر نہیں دیکھا۔