غدیر زھرا جولائی 1، 2014 پہلے پہل اُس سے میری گفتگو تھی بس۔۔ پھر یوں ہوا کہ وہ میرے لہجے میں آ گیا۔۔!
غدیر زھرا نومبر 23، 2013 دمِ گفتار تیرے ہونٹ سے رستی ہوئی بات------جیسے یاقوت کی سل چیر کے جھرنا پھوٹے----!
غدیر زھرا ستمبر 4، 2013 سدا نہ باغیں بلبل بولے، سدا نہ باغ بہاراں--- سدا نہ ما پے، بہن بھراواں، سدا نہ صحبت یاراں -----!