غدیر زھرا اگست 22، 2013 اُتار دیتا ہے کیوں جامہ آدمیت کا ---درندگی کے لیے آدمی نہیں آیا ---بڑے جتن سے بنانی ہے شخصیت اپنی ---میں کاٹنے کو یہاں زندگی نہیں آیا ---!
اُتار دیتا ہے کیوں جامہ آدمیت کا ---درندگی کے لیے آدمی نہیں آیا ---بڑے جتن سے بنانی ہے شخصیت اپنی ---میں کاٹنے کو یہاں زندگی نہیں آیا ---!
غدیر زھرا اگست 16، 2013 تمام کون و مکاں کےلئے دعائے خیر---فقط یہاں ہی نہیں جابجا سلامتی ہو---میں چل رہا تھا کسی بدکلام بستی میں---کسی نے مجھ کو اچانک کہا سلامتی ہو
تمام کون و مکاں کےلئے دعائے خیر---فقط یہاں ہی نہیں جابجا سلامتی ہو---میں چل رہا تھا کسی بدکلام بستی میں---کسی نے مجھ کو اچانک کہا سلامتی ہو
غدیر زھرا اگست 12، 2013 قوسِ قزح پہ کیسے مرے پاؤں چلتے تھے ----- دھیمے سروں میں رنگ بہاتا تھا کون شخص ------!
غدیر زھرا اگست 6، 2013 دنیا سے بے نیاز ہوں، اپنی ہوا میں ہوں-----جب تک میں تیرے دل کی محبت سرا میں ہوں----!
غدیر زھرا جولائی 28، 2013 دو بار نماز شہید ہوئی، اِک مسجد میں اِک مقتل میں-------- دو بار بہا ہے خونِ علی (ع)، اِک مسجد میں اِک مقتل میں-------!
دو بار نماز شہید ہوئی، اِک مسجد میں اِک مقتل میں-------- دو بار بہا ہے خونِ علی (ع)، اِک مسجد میں اِک مقتل میں-------!
غدیر زھرا جولائی 11، 2013 سوچنے والوں کی دنیا ، دنیا والوں کی سوچ سے الگ ہوتی ہے ------- ( حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ) ---
سوچنے والوں کی دنیا ، دنیا والوں کی سوچ سے الگ ہوتی ہے ------- ( حضرت واصف علی واصف رحمتہ اللہ علیہ) ---
آپ کو بھی مبارک ہو