غدیر زھرا جولائی 7، 2013 محسن عروجِ کم نظراں سانحہ نہیں ----- یہ سانحہ ہے اہلِ نظر دیکھتے رہے ----- !
غدیر زھرا جولائی 6، 2013 میری دھرتی سےجواغیار کا سایہ جائے -- تب ہی ممکن ہےکہ گلشن کوبچایاجائے --اپنےہی گھرمیں اگرموت مقدرٹھہرے -- کوئی رستہ مجھے محفوظ بتایا جائے --
میری دھرتی سےجواغیار کا سایہ جائے -- تب ہی ممکن ہےکہ گلشن کوبچایاجائے --اپنےہی گھرمیں اگرموت مقدرٹھہرے -- کوئی رستہ مجھے محفوظ بتایا جائے --
غدیر زھرا جولائی 4، 2013 گزشتہ عہدگزرنےہی میں نہیں آتا ---یہ حادثہ بھی لکھومعجزوں کےخانےمیں--جو ردہوئےتھےجہاں میں کئی صدیاں پہلے---وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانےمیں
گزشتہ عہدگزرنےہی میں نہیں آتا ---یہ حادثہ بھی لکھومعجزوں کےخانےمیں--جو ردہوئےتھےجہاں میں کئی صدیاں پہلے---وہ لوگ ہم پہ مسلط ہیں اس زمانےمیں
غدیر زھرا جولائی 2، 2013 ہماری ذات میں اِک پیڑ ہے جس کے توسط سے ------ کڑکتی دھوپ کو بھی ہم گھنا سایہ سمجھتے ہیں ----!
غدیر زھرا جولائی 1، 2013 اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم ----- وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی ------- !
اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو نصیر دیکھ ہی لیں گے ہم ----- وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی ------- !
غدیر زھرا جولائی 1، 2013 سیدِ عشق تیری شان کہ مجھ سا بے رہ ------ تو نے یوں راہ پہ ڈالا ہے کہ سبحان اللہ ---- !
غدیر زھرا جون 30، 2013 زہے نصیب و مقدر کہ اُن سے نسبت ہے ----- گدا بھی دیکھے ہیں جن کے سکندروں کی طرح ----- ! (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ) ---
زہے نصیب و مقدر کہ اُن سے نسبت ہے ----- گدا بھی دیکھے ہیں جن کے سکندروں کی طرح ----- ! (صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم ) ---
غدیر زھرا جون 29، 2013 کملے لوکی کی جانن ---گھر دیاں کندھاں -- ڈھے جاون تے ---- ویڑھے راہ بن جاندے نیں --
غدیر زھرا جون 28، 2013 ھر گز وجودِ حاضرِ غایب شنیدہ ای --- من درمیانِ جمع و دلم جائے دیگرست --- ! (سعدی )
غدیر زھرا جون 27، 2013 میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے ------- کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے --------- !
غدیر زھرا جون 21، 2013 دستار کے ہر تار کی تحقیق ہے لازم -------- ہر صاحب دستار معزز نہیں ہوتا -------- !
غدیر زھرا جون 20، 2013 چارہ سازوں کی چارہ سازی سے، -- درد بدنام تو نہیں ہوگا؟ --- ہاں، دوا دو مگر یہ بتلا دو، --- مجھ کو آرام تو نہیں ہوگا؟؟ ----جون ایلیاء
چارہ سازوں کی چارہ سازی سے، -- درد بدنام تو نہیں ہوگا؟ --- ہاں، دوا دو مگر یہ بتلا دو، --- مجھ کو آرام تو نہیں ہوگا؟؟ ----جون ایلیاء
غدیر زھرا جون 17، 2013 تصویر شاہکار وہ لاکھوں میں بک گئی ---------- جس میں بغیر روٹی کے بچہ اداس تھا --------- ؛(
غدیر زھرا جون 16، 2013 غم آئیں گے اس سمت زیادہ دلِ سادہ ------------ تم ذہن جو رکھتے ہو کشادہ دلِ سادہ ---------- !
غدیر زھرا جون 14، 2013 اسے کہو کہ بہت نا مراد شے ہے جنوں ----------------------اسے کہو کہ بہت ہے مجھے جنوں اس کا ---------------------
اسے کہو کہ بہت نا مراد شے ہے جنوں ----------------------اسے کہو کہ بہت ہے مجھے جنوں اس کا ---------------------
ڈاکٹرعباس جون 13، 2013 بتا رھا ہے گھروں پر علم کا لہرانا مکین کوی ھو لیکن مکان حسین کا ہے. ولادت مولا حسین مبارک ھو.