غ۔ن۔غ اپریل 12، 2013 کیوں ٹھہر گیا ہے یُوں مِرے دِل کی زمیں پر ہےدَرد بھی موسم تو گُزر کیوں نہیں جاتا
غ۔ن۔غ اپریل 11، 2013 کیوں ٹھہر گیا ہے یُوں مِرے دِل کی زمیں پر ۔ ۔ ہےدَرد بھی موسم تو گُزر کیوں نہیں جاتا
غ۔ن۔غ دسمبر 7، 2012 اک ذرا سا غمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر ۔ ۔ میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے
غ۔ن۔غ دسمبر 6، 2012 فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہو ۔ ۔ فرض کرو بس یہی حقیقت، باقی سب کچھ مایا ہو۔
غ۔ن۔غ دسمبر 6، 2012 فرض کرو یہ جوگ بجوگ کا ہم نے ڈھونگ رچایا ہو فرض کرو بس یہی حقیقت، باقی سب کچھ مایا ہو
غ۔ن۔غ دسمبر 3، 2012 مانگے تو اگر جاں بھی تو ہنس کر تجھے دے دوں ۔ ۔ ۔ ۔ تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی