مہ جبین ستمبر 9، 2012 السلام علیکم غزل ! کہاں ہو تم؟؟؟ اتنےےےےےے طویل عرصے سے منظر نامے سے غائب کیوں ہو بھئی؟؟؟؟
غ۔ن۔غ ستمبر 9، 2012 تیرے بغیر میری زندگی ادھوری ہے،میں روح بن کے تیرے جسم میں سمائی ہوں۔ ۔ زمین والے مجھے کیسے تجھ سے چھینیں گے،میں آسمان سے تیرے لیے ہی آئی ہوں
تیرے بغیر میری زندگی ادھوری ہے،میں روح بن کے تیرے جسم میں سمائی ہوں۔ ۔ زمین والے مجھے کیسے تجھ سے چھینیں گے،میں آسمان سے تیرے لیے ہی آئی ہوں
خرم شہزاد خرم جولائی 20، 2012 السلام علیکم آپ کو مشاعرے میں کلام کی دعوت دی جا چکی ہے آپ سے درخواست ہے وہاں تشریف لا کر اپنے کلام سے نوازیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%D9%90-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-10-%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C-2012.52591/page-3#post-975012
السلام علیکم آپ کو مشاعرے میں کلام کی دعوت دی جا چکی ہے آپ سے درخواست ہے وہاں تشریف لا کر اپنے کلام سے نوازیں http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84%D9%90-%D9%85%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%81-10-%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%8C-2012.52591/page-3#post-975012
غ۔ن۔غ مئی 10، 2012 مرا وجود ترے پیار کی امان میں ہے ۔ ۔ اب اس سے بڑھ کے تحفظ کوئی جہان میں ہے ؟(غ۔ن۔غ)