• مرا وجود ترے پیار کی امان میں ہے ۔ ۔ اب سے بڑھ کے تحفظ کوئی جہان میں ہے ؟(غ۔ن۔غ)
    مغزل
    مغزل
    میری پگلی !!!۔۔
    مری ہر بات ہے منسوب تجھ سے
    مرا ہونا بھی تیری ذات سے ہے !
    م۔م۔مغل ؔ
    تمھارا عشق تمھاری وفا ہی کافی ہے۔ ۔ تمام عمر یہی آسرا ہی کافی ہے
    مغزل
    مغزل
    تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں ۔۔ تتلیوں کے بدن تمھارے ہیں ۔۔ م۔م۔مغل
    تمھارا پیار ،تمھاری وفا ہی کافی ہے۔ ۔ ۔ ۔
    مغزل
    مغزل
    کہاں کے اطلس و کمخواب کی تمنا ہے ۔۔۔ تمھارا پیار ،تمھاری وفا ہی کافی ہے۔ ۔ ۔ ۔ love u پگلی میری جان۔۔۔۔
    اک یہی آس ہی کافی ہے مرے جینے میں ۔ ۔ دل نہیں،آپ دھڑکتے ہیں مرے سینے میں
    مغزل
    مغزل
    ہائے اللہ ۔۔۔ اب میں کیا کہوں ۔۔۔ سارے لفظ گونگے ہوگئے ہیں پگلی ۔۔۔ میرے لیے بھی کچھ چھوڑ دیا کرو لکھنے کے لیے ۔۔۔ مغزل کے دل بھی تو یکجان ہیں ناں ۔۔۔
    میرے سینے میں تم دھڑکتی ہو
    تم زندگی کا حاصل ہو !!!!!!!!
    مری تکمیل میں شامل ہے ترا حصہ بھی ۔ ۔ میں اگر تجھ سے نہ ملتی تو ادھوری ہوتی
    مغزل
    مغزل
    تم غزل ہو مرے سخن کے غزال۔۔۔ سارے دشت اور بن تمھارے رہیں ۔۔ مغزل
    مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کی ۔۔۔ آپ مجھ کو منا لیا کیجے
    مغزل
    مغزل
    اے جانِ مغزل تو کس بات پہ روٹھے گی ؟ --- میں نے ہی منایا ہے میں نے ہی منانا ہے ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔
    ایک دن آئے گا ایسا ہم نہ ہونگے بزم میں۔ ۔ گونجتی ہر کان میں اپنی ہنسی رہ جائے گی
    ام نور العين
    ام نور العين
    ماشاء الله ، الله تعالى بركت فرمائے۔ والسلام۔
    غ۔ن۔غ
    غ۔ن۔غ
    ام نور العین بہن بہت زیادہ مصروفیت ہے آج کل بس اس لیئے آنا کم ہو گیا ہے ، خوش رہیں ہمیشہ آمین
    ام نور العين
    ام نور العين
    آمين واياك يعنى یہی دعا آپ کے لیے ، مصروفيت مين صحت كا خيال ركھیے گا ۔ : )
    غم زمانے کے سہوں،میں رہوں یا نہ رہوں۔۔۔۔میرے گلشن کو خزاؤں سے بچائے رکھنا
    مغزل
    مغزل
    اللہ نہ کرے پاگل ، (یہ میری طرف سے ہے شعر) میں رہوں یا نہ رہوں ۔۔۔ خدا تمھیں سلامت رکھے غزل ، آمین ثم آمین
    تری چاہت کے بھیگے جنگلوں میں ۔۔۔ میرا تن مور بن کر ناچتا ہے
    مغزل
    مغزل
    اور یہ مورمیں خود ہوں ۔۔ ہی ہی ہی ہ۔۔
    مغزل
    مغزل
    لاجواب ہے غزل لاجواب اوے۔۔
    مجھے ہر کیفیت میں کیوں نہ سمجھے۔۔۔وہ میرے سب حوالے جانتا ہے
    مغزل
    مغزل
    مراحوالہ غزل ہے مرا وجود غزال
    اسی لیے تو مغزل ہے نامِ نامی مرا
    م۔م۔مغل
    سما کے ابر میں، برسات کی امنگ میں ہوں۔۔۔۔ہوا میں جذب ہوں،خوشبو کے انگ انگ میں ہوں
    مغزل
    مغزل
    تم ہی برکھا ہو تم پوَن دل کی
    نیلگوں سب گگن تمھارے ہیں
    م۔م۔مغل
    آمین ثم آمین
    تیرے بنا جو عمر بِتائی بیت گئی ۔ ۔ اب اس عمر کا باقی حصہ تیرے نام
    مغزل
    مغزل
    بنامِ شعر غزل اور غزالِ دشتِ سخن
    ترے ورود سے پہلے تجھے پکارا تھا !
    م۔م۔مغل
    میں ترے ساتھ چلوں گی ترا سایہ بن کر۔۔۔۔میری ہر صبح رہے گی تری ہر شام کے ساتھ
    مغزل
    مغزل
    آمین ۔۔۔
    مرے غزال ترے ایک ایک رم پہ نثار
    تو میرے دشت سے پہلے کہاں سدھارا تھا ؟
    م۔م۔مغلؔ
    مجھے اپنے دل سے اترنے نہ دینا۔۔۔۔میں خوشبو ہوں مجھ کو بکھرنے نہ دینا
    مغزل
    مغزل
    یاد آیا اور بھول گیا لمسِ برگِ گل۔۔ چھونے میں ان لبوں کے لطافت بلا کی تھی ۔۔۔
    میری قسمت کے تم ستارے ہو، زندگی سے بھی مجھ کو پیارے ہو۔۔سامنے تم نہ ہو تو مر جاؤں،بن تمھارے مجھے قرار نہیں
    مغزل
    مغزل
    بس ایک جان ہے تجھ پر ہزار بار نثار۔۔۔ آمین
    یہ چار سو کہ جسے کائنات کہتے ہیں۔۔یہ کائنات تری اک نظر پہ واری گئی
    مغزل
    مغزل
    سارے رنج و محن ہمارے اور ------ ساری خوشیوں کے چھن تمھارے ہیں ۔۔۔ (م۔م۔مغل ؔ)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top