فرحان محمد خان جولائی 7، 2017 مصحفیؔ اس کی گلی میں جو تو جاتا ہے سدا اپنی بدنامی کا کچھ تجھ کو بھی ڈر ہے کہ نہیں
فرحان محمد خان جون 18، 2017 نمی دانم کہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم مگر نازم بہ ایں ذوقے کہ پیشِ یار می رقصم
فرحان محمد خان جون 13، 2017 آ نہ جائے سن کے زہرا کی طبیعت پر ملال لی جیو مت بے ادب لہجے میں نامِ عائشہ سید نصیر الدین نصیر
فرحان محمد خان جون 9، 2017 عبد الله بن عباس رضی الله عنه نے فرمایا : تدبر اور تفکر سے پڑھی جانے والی دو مختصر رکعتیں دل کی غفلت اور رات بھر قیام سے بہتر ہیں.
عبد الله بن عباس رضی الله عنه نے فرمایا : تدبر اور تفکر سے پڑھی جانے والی دو مختصر رکعتیں دل کی غفلت اور رات بھر قیام سے بہتر ہیں.
فرحان محمد خان جون 9، 2017 ابن قیم کهتے هیں : " علم پر باهم فخر کرنا الله تعالی کے هاں مال جاه پر باهم فخر کرنے سے بهی بدتر هے _ "[ عدة الصابرين : ١٩٧ ]
ابن قیم کهتے هیں : " علم پر باهم فخر کرنا الله تعالی کے هاں مال جاه پر باهم فخر کرنے سے بهی بدتر هے _ "[ عدة الصابرين : ١٩٧ ]
فرحان محمد خان جون 4، 2017 علامہ ابن عثيمين رحمہ اللہ نے فرمایا : حق وہ ہے جس پر دلیل قائم ہو. حق وہ نہیں جس پر لوگ قائم ہیں.
فرحان محمد خان مئی 28، 2017 (رواہ احمد باسناد حسن) ترجمہ : حضرت ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: روزہ ڈھال ہے اور جہنم سے بچاؤ کا مضبوط قلعہ ہے ۔
(رواہ احمد باسناد حسن) ترجمہ : حضرت ابوہریرہ ؓ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: روزہ ڈھال ہے اور جہنم سے بچاؤ کا مضبوط قلعہ ہے ۔
فرحان محمد خان مئی 14، 2017 اس لیے چل نہ سکا کوئی بھی خنجر مجھ پر میری شہ رگ پہ مری ماں کی دعا رکھی تھی نظیر باقری
فرحان محمد خان مئی 11، 2017 میری غربت نے اُڑایا ہے مرے فن کا مذاق تیری دولت نے ترے عیب چھپا رکھے ہیں ساغر صدیقی