فلک شیر اپریل 11، 2018 مہ و ستارہ سے دل کی طرف چلا وہ جواں ۔۔۔۔۔ عدو کی قید سے اپنی سپاہ میں آیا ۔۔۔ احمد جاوید
فلک شیر فروری 27، 2018 شہروں ملکوں میں جو یہ میر کہاتا ہے میاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ دیدنی ہے پہ بہت کم نظر آتا ہے میاں
فلک شیر جون 13، 2017 اے کاش کہ مجھے علم حاصل کرنے اور اس کے لیے مستقل مزاج رہنے کی ویسی توفیق اور ہمت ارزاں ہو...جیسی میرے بھائی حسان خان کو ہے....
اے کاش کہ مجھے علم حاصل کرنے اور اس کے لیے مستقل مزاج رہنے کی ویسی توفیق اور ہمت ارزاں ہو...جیسی میرے بھائی حسان خان کو ہے....
ماشاءاللہ
محفل پہ خوش آمدید مبشر