فلک شیر دسمبر 15، 2014 ثنا مرزا کے آنسو پوتر ہیں اور ماڈل ٹاؤن کے مقتولین سمیت سرفراز کی ماؤں کے آنسو کیچڑ ۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ہے ایسی اندھی سیاسی ٍFOLLOWINGپہ
ثنا مرزا کے آنسو پوتر ہیں اور ماڈل ٹاؤن کے مقتولین سمیت سرفراز کی ماؤں کے آنسو کیچڑ ۔۔۔۔۔۔۔ لعنت ہے ایسی اندھی سیاسی ٍFOLLOWINGپہ
فلک شیر دسمبر 7، 2014 حیران ہوں، کچھ احباب زندگی صرف "خودساختہ سیاسی خداؤں" کی عبادت و دفاع میں گزاردیتے ہیں، حالانکہ جانتے ہیں کہ وہ حق تو ہر گز نہیں۔
حیران ہوں، کچھ احباب زندگی صرف "خودساختہ سیاسی خداؤں" کی عبادت و دفاع میں گزاردیتے ہیں، حالانکہ جانتے ہیں کہ وہ حق تو ہر گز نہیں۔