فلک شیر اپریل 11، 2014 چلتے جلتے ،یہ خیال آیاکہ اِس آگ سے بھی......اور کچھ کام لیا جائے، جلانے کا نہیں
فلک شیر جنوری 21، 2014 یہ عیاں جو آبِ حیات ہے ، اِسے کیا کروں...کہ نہاں جو زہر کے جام تھے ، مجھے کھا گئے
فلک شیر جنوری 16، 2014 دیکھ اے حسنِ فراواں ! یہ بہت ممکن ہے..........میرا دل تک نہ لگے تیرے خزانے لگ جائیں