فہد اشرف اپریل 6، 2016 جنہیں ہو سکا نہ حاصل کبھی کیف قرب منزل، وہی دو قدم ہیں مجھکو تری جستجو سے پیارے
فہد اشرف مارچ 30، 2016 ان آنکھوں کا متوالاپن، ان ہونٹوں کی جنبش کم کم ، نشّہ ہے جو ڈول رہا ہے، جادو ہے جو بول رہا ہے
فہد اشرف مارچ 24، 2016 میں تو آنسوؤں کا سکوت ہوں لبِ شعر مجھ کو صدا نہ دے، نہ کبیر ہوں، نہ نظیر ہوں نہ میں میر ہوں نہ بشیر ہوں
میں تو آنسوؤں کا سکوت ہوں لبِ شعر مجھ کو صدا نہ دے، نہ کبیر ہوں، نہ نظیر ہوں نہ میں میر ہوں نہ بشیر ہوں
فہد اشرف مارچ 11، 2016 حالِ دل، احوالِ غم، شرح تمنا عرض شوق. بے خودی میں کہہ گئے افسانہ در افسانہ کیا