فہد اشرف نومبر 9، 2016 سونے والوں کو جگا دے شعر کے اعجاز سے، خرمن باطل جلا دے شعلہ آواز سے۔ علامہ اقبال (رح)
فہد اشرف اکتوبر 22، 2016 خزاں کیا فصلِ گل کہتے ہیں کس کو؟ کوئی موسم ہو/وہی ہم ہیں، قفس ہے، اور ماتم بال و پر کا ہے
فہد اشرف اکتوبر 17، 2016 جشن یوم سر سید علیہ الرحمہ/ شام در شام جلیں گے تری یادوں کے چراغ، نسل در نسل ترا درد نمایاں ہوگا
فہد اشرف جولائی 30، 2016 تم ہی تجویزِ صلح لاتے ہو/ تم ہی سامانِ جنگ بانٹتے ہو/ تم ہی کرتے ہو، قتل کا ماتم/ تم ہی تیر و تفنگ بانٹتے ہو
تم ہی تجویزِ صلح لاتے ہو/ تم ہی سامانِ جنگ بانٹتے ہو/ تم ہی کرتے ہو، قتل کا ماتم/ تم ہی تیر و تفنگ بانٹتے ہو
فہد اشرف جولائی 28، 2016 یہ دنیا دعوتِ دیدار ہے فرزندِ آدم کو\ کہ ہر مستور کو بخشا گیا ہے ذوقِ عُریانی
فہد اشرف جولائی 24، 2016 بادہ خانے، شاعری، نغمے، لطیفے، رتجگے/ اپنے حصّے میں یہی دیسی دوائیں رہ گئیں۔
فہد اشرف جولائی 16، 2016 اب کیا کہیں کیا مشغلہ ہم دل زدہ لوگوں کا ہے، آوارگی شاموں کی ہے اور جاگنا راتوں کا ہے