فہد اشرف فروری 10، 2017 محسوس یہ ہو ہاں فلک چھوا، چھو کے آنکھوں کا کاجل// عشق جو بھی کرے وہ پاگل عشق جو نہ کرے وہ پاگل۔
فہد اشرف فروری 8، 2017 اے بانوئے بے پروا ، آ دل کی طرف بھی آ // یہ میری محبت ہے، یہ تیرا علاقہ ہے.. آفتاب حسین
فہد اشرف فروری 7، 2017 میں نے خوشبو کو پکڑنے کی بہت کوشش کی// اور تھک ہار کے تجھ پھول کے پہلو سے لگا. رفیع رضآ
فہد اشرف فروری 6، 2017 بس وہی ہجر کے سرگم پہ وہی درد کی لے// مطربِ عشق نے کب ساز بدل کر دیکھا۔ ظہیر احمد ظہیر
فہد اشرف فروری 4، 2017 میں گفتگو کا نہیں، سوچنے کا عادی ہوں // سو میں نے عشق بھی تجھ ایسے کم سخن سے کیا
فہد اشرف جنوری 25، 2017 قسم خدا کی محبت میں لمس شامل ہے// وگرنہ میں کسی پتھر سے پیار کر لیتا۔ رفیع رضا
فہد اشرف جنوری 24، 2017 کمالِ حسن کا مدت سے تھا شعور مجھے/// جنونِ عشق پہ تو بے نیاز اب پہنچا. راحیل فاروق
فہد اشرف جنوری 21، 2017 “What draws me to poetry is an enchantment with language, a feeling for the world, a set of feelings nothing but poetry can satisfy.”
“What draws me to poetry is an enchantment with language, a feeling for the world, a set of feelings nothing but poetry can satisfy.”
فہد اشرف جنوری 20، 2017 کاغذ کی یہ مہک ، یہ نشہ رُوٹھنے کو ہے// یہ آخری صدی ہے ، کتابوں سے عشق کی.. ”سعود عثمانی“
فہد اشرف جنوری 18، 2017 تجھ سے پہلے تو بہت سادہ و معصوم تھا دل/// تجھ سے بچھڑا تو کئی بار گنہگار ہوا۔۔۔۔۔ ابن صفی
فہد اشرف جنوری 16، 2017 عشق ہے اِک نقشِ محکم، عشق ہےنقشِ جلی/// حسن ہے امروز، کل وہم و گماں ہو جائے گا